Banner
Daily Sahafat Quetta
August 6, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
چیئرمین مارکیٹ کمیٹی ساجد عباسی سے وفد کی اہم ملاقاتہزار گنجی میں بدامنی کے واقعات پر خاموش نہیں رہیں گے، جمعیت علمائے اسلام کوئٹہگنداواہ: ایم ایس ڈاکٹر منصور احمد کھوسہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا تفصیلی دورہفوجی فرٹیلائزر کمپنی کا سال 2026 کا تیسرا کارپوریٹ بریفنگ سیشن منعقدمیر فدا حکیم رند کی منیر مومن کے گھر آمد، اہلیہ کے انتقال پر تعزیتانسانی خدمت سب سے بڑا مشن ہے، محمد رفیع کھرلیومِ استحصالِ کشمیر پر سوراب میں بھرپور یکجہتی ریلی نکالی گئیصومالیہ کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتبلوچستان کے کسی ضلع کو ترقی کے سفر میں پیچھے نہیں چھوڑینگے، میر سرفراز بگٹیشہداءکا احترام اور صوبے میں امن کا قیام ہماری اولین ذمہ داری ہے،آئی جی پولیس بلوچستانچیئرمین مارکیٹ کمیٹی ساجد عباسی سے وفد کی اہم ملاقاتہزار گنجی میں بدامنی کے واقعات پر خاموش نہیں رہیں گے، جمعیت علمائے اسلام کوئٹہگنداواہ: ایم ایس ڈاکٹر منصور احمد کھوسہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا تفصیلی دورہفوجی فرٹیلائزر کمپنی کا سال 2026 کا تیسرا کارپوریٹ بریفنگ سیشن منعقدمیر فدا حکیم رند کی منیر مومن کے گھر آمد، اہلیہ کے انتقال پر تعزیتانسانی خدمت سب سے بڑا مشن ہے، محمد رفیع کھرلیومِ استحصالِ کشمیر پر سوراب میں بھرپور یکجہتی ریلی نکالی گئیصومالیہ کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتبلوچستان کے کسی ضلع کو ترقی کے سفر میں پیچھے نہیں چھوڑینگے، میر سرفراز بگٹیشہداءکا احترام اور صوبے میں امن کا قیام ہماری اولین ذمہ داری ہے،آئی جی پولیس بلوچستان

کرامت اللہ خان چغرمٹی الیکشن ٹربیونل میں غیر حاضر


کرامت اللہ خان کے پاس آخری موقع ہے کہ وہ عدالت میں حاضری یقینی بنائیں۔عدالت

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سابق ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا محمود جان نے کہا کہ آج 15 جون 2026 کو کرامت اللہ چغرمٹی جنھوں نے آٹھ فروری 2024 کو ہمارا الیکشن چوری کیا تھا) کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں جسٹس ریٹائرڈ لعل جان خٹک کی عدالت میں تاریخ تھی۔ اس میں آج جج صاحب نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ یہ کرامت اللہ کے پاس آخری موقع ہے کہ وہ حاضری یقینی بنائیں ورنہ اس کے بعد تاخیری حربے کام نہیں آئینگے۔ محمود جان خان نے کہا کہ جج صاحب نے یہ ہدایات بھی جاری کی کہ اگر اگلی تاریخ میں جواب جمع نہ ہوا جو انکے پاس ہے ہی نہیں اور تمام میڈیکل ریکارڈ پیش نہ کیے جسکی بنیاد پر بہانے بنا کر حاضر نہیں ہوتے تو کرامت اللہ کی اسمبلی رکنیت معطل ہوگی۔ جج صاحب نے سماعت 23 جون 2026 تک ملتوی کردی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *