Banner
Daily Sahafat Quetta
September 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

ترقیاتی بجٹ پر حکومت اور اتحادیوں میں اتفاق، بلوچستان کو سب سے زیادہ فنڈز دینے کا فیصلہ


اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان ترقیاتی بجٹ کے حوالے سے مذاکرات کامیابی سے مکمل ہوگئے ہیں اور پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) پر تمام معاملات طے پا گئے ہیں۔

احسن اقبال کے مطابق آئندہ مالی سال کے وفاقی ترقیاتی بجٹ میں چھوٹے صوبوں کو ترجیح دی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 265 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، جو تمام صوبوں میں سب سے زیادہ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سندھ کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 195 ارب روپے، خیبرپختونخوا کے لیے 98 ارب روپے جبکہ پنجاب کے لیے 72 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 150 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔

وفاقی وزیر نے اعلان کیا کہ سندھ میں سکھر-حیدرآباد موٹروے منصوبے پر رواں سال کام کا آغاز کیا جائے گا، جبکہ کراچی کے اہم کے فور واٹر سپلائی منصوبے کے لیے بھی وفاقی بجٹ میں فنڈز رکھے جائیں گے۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ آئندہ بجٹ میں شاہراہوں، نہری نظام اور دیگر اہم ترقیاتی منصوبوں کے لیے بھی خاطر خواہ وسائل مختص کیے گئے ہیں تاکہ ملک بھر میں ترقی کا عمل مزید تیز کیا جا سکے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *