Banner
Daily Sahafat Quetta
August 7, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پٹنی پولیس کا ایکشن، مقابلے کے بعد زخمی ڈاکو گرفتارحب شاہین کلب کی شاندار فتح، کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لیعوامی خدمت اولین ترجیح، محکمے کارکردگی بہتر بنائیں، سائرہ عطاءخلائی ٹیکنالوجی اور موسمیاتی تبدیلیبلوچستان میں نفرت کی سازشیں ناکام بنائیں گے،رخسانہ گل کاکڑپاکستان اور صومالیہ کے درمیان دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاقصومالیہ سے پاکستانی مغوی اب تک رہا نہ ہوسکے جس پر پاکستان افسردہ ہے، دفتر خارجہوزیراعلیٰ بلوچستان سے ٹرانسپورٹرز اور گڈز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، مسائل کے حل کی یقین دہانیخضدار: نال میں پولٹری سپلائی گاڑی نذرِ آتش، ڈرائیور مبینہ طور پر اغواہائی کورٹ بار بلوچستان کا آسماء جتک کے والد اور دیگر رشتہ داروں کے قتل کی مذمت، ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہپٹنی پولیس کا ایکشن، مقابلے کے بعد زخمی ڈاکو گرفتارحب شاہین کلب کی شاندار فتح، کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لیعوامی خدمت اولین ترجیح، محکمے کارکردگی بہتر بنائیں، سائرہ عطاءخلائی ٹیکنالوجی اور موسمیاتی تبدیلیبلوچستان میں نفرت کی سازشیں ناکام بنائیں گے،رخسانہ گل کاکڑپاکستان اور صومالیہ کے درمیان دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاقصومالیہ سے پاکستانی مغوی اب تک رہا نہ ہوسکے جس پر پاکستان افسردہ ہے، دفتر خارجہوزیراعلیٰ بلوچستان سے ٹرانسپورٹرز اور گڈز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، مسائل کے حل کی یقین دہانیخضدار: نال میں پولٹری سپلائی گاڑی نذرِ آتش، ڈرائیور مبینہ طور پر اغواہائی کورٹ بار بلوچستان کا آسماء جتک کے والد اور دیگر رشتہ داروں کے قتل کی مذمت، ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ

کوئٹہ: تیزاب پھینکنے کے واقعہ میں مطلوب ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک،ذرائع

کوئٹہ: خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کے واقعہ میں مطلوب ملزم ہمایوں شاہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے لیے ضلع بھر میں سرچ آپریشن جاری تھا۔ دورانِ کارروائی نوشکی بس اسٹاپ کے قریب ملزم کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس ٹیم موقع پر پہنچی اور اسے ہتھیار ڈال کر گرفتاری دینے کا کہا۔

پولیس حکام کے مطابق ملزم نے گرفتاری دینے کے بجائے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کر دی، جس پر پولیس نے جوابی کارروائی کی۔ فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں مطلوب ملزم ہمایوں شاہ ہلاک ہوگیا۔

پولیس نے ملزم کے قبضے سے ایک پستول اور چار زندہ کارتوس برآمد کر لیے، جبکہ جائے وقوعہ سے دو خول بھی تحویل میں لے لیے گئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کے حوالے سے مزید قانونی کارروائی جاری ہے جبکہ تفتیشی ٹیمیں کیس کے دیگر پہلوؤں کا بھی جائزہ لے رہی ہیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *