Banner
Daily Sahafat Quetta
August 6, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پٹنی پولیس کا ایکشن، مقابلے کے بعد زخمی ڈاکو گرفتارحب شاہین کلب کی شاندار فتح، کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لیعوامی خدمت اولین ترجیح، محکمے کارکردگی بہتر بنائیں، سائرہ عطاءخلائی ٹیکنالوجی اور موسمیاتی تبدیلیبلوچستان میں نفرت کی سازشیں ناکام بنائیں گے،رخسانہ گل کاکڑپاکستان اور صومالیہ کے درمیان دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاقصومالیہ سے پاکستانی مغوی اب تک رہا نہ ہوسکے جس پر پاکستان افسردہ ہے، دفتر خارجہوزیراعلیٰ بلوچستان سے ٹرانسپورٹرز اور گڈز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، مسائل کے حل کی یقین دہانیخضدار: نال میں پولٹری سپلائی گاڑی نذرِ آتش، ڈرائیور مبینہ طور پر اغواہائی کورٹ بار بلوچستان کا آسماء جتک کے والد اور دیگر رشتہ داروں کے قتل کی مذمت، ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہپٹنی پولیس کا ایکشن، مقابلے کے بعد زخمی ڈاکو گرفتارحب شاہین کلب کی شاندار فتح، کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لیعوامی خدمت اولین ترجیح، محکمے کارکردگی بہتر بنائیں، سائرہ عطاءخلائی ٹیکنالوجی اور موسمیاتی تبدیلیبلوچستان میں نفرت کی سازشیں ناکام بنائیں گے،رخسانہ گل کاکڑپاکستان اور صومالیہ کے درمیان دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاقصومالیہ سے پاکستانی مغوی اب تک رہا نہ ہوسکے جس پر پاکستان افسردہ ہے، دفتر خارجہوزیراعلیٰ بلوچستان سے ٹرانسپورٹرز اور گڈز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، مسائل کے حل کی یقین دہانیخضدار: نال میں پولٹری سپلائی گاڑی نذرِ آتش، ڈرائیور مبینہ طور پر اغواہائی کورٹ بار بلوچستان کا آسماء جتک کے والد اور دیگر رشتہ داروں کے قتل کی مذمت، ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ

لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب حملہ، پولیس نے ملزم کی تصویر جاری کر دی

ملزم کی تلاش میں عوام سے تعاون کی اپیل

اس زیرِ نظر تصویر میں نظر آنے والے ملزم کی تلاش کے لیے عوام سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے۔

مذکورہ شخص پر الزام ہے کہ اس نے آج سول ہسپتال کوئٹہ میں ایک لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینکا اور موقع سے فرار ہو گیا۔

اگر کسی شخص کو ملزم کے بارے میں کوئی معلومات حاصل ہوں تو فوری طور پر درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں:

پولیس کنٹرول روم: 9202555

پولیس تھانہ سول لائن

ایس پی سٹی آصف غفور: +923123900877

ڈی ایس پی سٹی قادر قمبرانی: +923337855257

اطلاع فراہم کرنے والے کا نام مکمل طور پر صیغۂ راز میں رکھا جائے گا۔ مفید اور مصدقہ معلومات فراہم کرنے والے شخص کو نقد انعام اور تعریفی سند بھی دی جائے گی۔

کوئٹہ پولیس

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *