Banner
Daily Sahafat Quetta
August 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں دہشت گردی کا خطرہ، ریڈ زون سیل، سکیورٹی ہائی الر ٹاسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار، نیتن یاہو نے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو مسترد کر دیاڈسکوز کی نجکاری؛ وزیراعظم کی صارفین کے مفاد کو اولین ترجیح دینے کی ہدایتالیکشن کمیشن کا الیکشنز رولز کی اہم شق میں ترمیم کا فیصلہ7 اگست کو بلوچستان بھر میں شاہراہیں بند، احتجاجی دھرنے ہوں گے، مولانا ہدایت الرحمن بلوچچمن میں مزدور کیمپ پر دستی بم حملہ، ایک مزدور جاں بحق، چار زخمیرکنی ٹول پلازہ پر کشیدگی، ڈرائیوروں نے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے وفاقی حکومت کے سامنے 17 نکات پیش کر دیےپاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم استحصال کشمیر آج منایا جا رہا ہےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاوٴنسز میں نظرثانی سے متعلق وزارت خزانہ کا اہم بیانکوئٹہ میں دہشت گردی کا خطرہ، ریڈ زون سیل، سکیورٹی ہائی الر ٹاسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار، نیتن یاہو نے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو مسترد کر دیاڈسکوز کی نجکاری؛ وزیراعظم کی صارفین کے مفاد کو اولین ترجیح دینے کی ہدایتالیکشن کمیشن کا الیکشنز رولز کی اہم شق میں ترمیم کا فیصلہ7 اگست کو بلوچستان بھر میں شاہراہیں بند، احتجاجی دھرنے ہوں گے، مولانا ہدایت الرحمن بلوچچمن میں مزدور کیمپ پر دستی بم حملہ، ایک مزدور جاں بحق، چار زخمیرکنی ٹول پلازہ پر کشیدگی، ڈرائیوروں نے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے وفاقی حکومت کے سامنے 17 نکات پیش کر دیےپاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم استحصال کشمیر آج منایا جا رہا ہےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاوٴنسز میں نظرثانی سے متعلق وزارت خزانہ کا اہم بیان

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سول اسپتال میں تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی لیڈی ڈاکٹر کے والد سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے متاثرہ لیڈی ڈاکٹر کی خیریت دریافت کی اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ

متاثرہ لیڈی ڈاکٹر کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کی جارہی ہیں، حکومت علاج کے تمام اخراجات برداشت کرے گی، صوبائی وزیر صحت بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے واقعہ میں ملوث ملزم کی فوری گرفتاری اور قانون کے مطابق سخت کارروائی کی ہدایت کردی، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر متاثرہ لیڈی ڈاکٹر کی کراچی منتقلی کے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ

متاثرہ لیڈی ڈاکٹر کو مزید بہتر علاج کے لیے ائیر ایمبولینس کے ذریعے کراچی منتقل کیا جائے گا، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ

ائیر ایمبولینس تیار، ماہر ڈاکٹرز اور طبی عملہ بھی ہمراہ موجود ہوگا، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ

حکومت متاثرہ لیڈی ڈاکٹر کی مکمل صحت یابی تک ہر ممکن طبی اور انتظامی معاونت فراہم کرے گی، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ

واقعہ کی تحقیقات تیزی سے جاری ہیں، قانون نافذ کرنے والے ادارے ملزم تک پہنچنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں، صوبائی وزیر صحت بلوچستان

خواتین ڈاکٹرز، طبی عملے اور مریضوں کے تحفظ کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر صحت بخت محمد کاکڑ

اس افسوسناک واقعہ میں ملوث عناصر کو کسی صورت رعایت نہیں دی جائے گی اور انہیں انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، وزیر صحت بلوچستان

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *