Banner
Daily Sahafat Quetta
September 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیمصنوعی ذہانت (AI) – ابتدا، حال اور مستقبلچراغِ علم سے روشن ہوتی نسلیں پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ ثمینہ کی تعلیمی خدمات اور طالبات کی تربیتنصیر احمد کاکڑ پر حملے کے خلاف گنداخہ میں احتجاجروہڑی ریلوے اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کا کام تیزی سے جاری، منصوبے پر ایک ارب 27 کروڑ روپے لاگت آئے گیکوئٹہ میں اے جی آفس کے آڈٹ افسر فائرنگ سے جاں بحق، پولیس کی تحقیقات شروعاکادمی ادبیات پاکستان کوئٹہ کی تقریبِ پذیرائی،میر نواز سولنگی کی کوئٹہ آمد ، آغاگل کی جانب سے عشائیہکوئٹہ تا چمن پسنجر ٹرین فوری بحال کی جائے،اسلم اچکزئی14 سالہ اسد عاطف نے انڈر 14 نیشنل پیڈل چیمپئن شپ جیت لیکوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیمصنوعی ذہانت (AI) – ابتدا، حال اور مستقبلچراغِ علم سے روشن ہوتی نسلیں پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ ثمینہ کی تعلیمی خدمات اور طالبات کی تربیتنصیر احمد کاکڑ پر حملے کے خلاف گنداخہ میں احتجاجروہڑی ریلوے اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کا کام تیزی سے جاری، منصوبے پر ایک ارب 27 کروڑ روپے لاگت آئے گیکوئٹہ میں اے جی آفس کے آڈٹ افسر فائرنگ سے جاں بحق، پولیس کی تحقیقات شروعاکادمی ادبیات پاکستان کوئٹہ کی تقریبِ پذیرائی،میر نواز سولنگی کی کوئٹہ آمد ، آغاگل کی جانب سے عشائیہکوئٹہ تا چمن پسنجر ٹرین فوری بحال کی جائے،اسلم اچکزئی14 سالہ اسد عاطف نے انڈر 14 نیشنل پیڈل چیمپئن شپ جیت لی

اندرون سندھ میں بجلی کی فراہمی مرحلہ وار بحال کی جا رہی ہے، انجینئر اعجاز احمد چنہ

اندرون سندھ میں بجلی کی فراہمی مرحلہ وار بحال کی جا رہی ہے، انجینئر اعجاز احمد چنہ

سکھر(رپورٹ اسلم سومرو)سیپکو کا طوفان سے متاثرہ گرڈ اسٹیشنز اور فیڈرز کی بحالی کا کام دن رات جاری ہے اور سیپکو کے عملے نے حالیہ بارشوں اور طوفان سے متاثرہ نوے فیصد گرڈ اسٹیشنز اور فیڈرز کو بحال کر دیا ہے۔ اندرون سندھ کے مختلف شہروں میں بجلی کی فراہمی بھی دوبارہ شروع کر دی گئی ہے۔ سیپکو کا عملہ باقی ماندہ متاثرہ تنصیبات کی بحالی کے لیے بھی دن رات کام کر رہا ہے۔سیپکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر انجینئر اعجاز احمد چنہ نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کر کے بحالی کے کام کا جائزہ بھی لیا۔ افسران نے انہیں جاری کارروائیوں پر تفصیلی بریفنگ دی اس موقع پر سی ای او سیپکو انجینئر اعجاز احمد چنہ نےبحالی کے کام پر ہمیں اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ باقی رہ جانے والے گرڈ اسٹیشنز اور فیڈرز کو بھی جلد از جلد بحال کیا جائے گا۔ ہمارا عملہ دن رات کام کر رہا ہے۔سی ای او سیپکو نے افسران اور عملے کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ طوفان سے ہونے والے نقصان کے باوجود اتنی جلدی بجلی کی بحالی ممکن نہ تھی، لیکن ٹیم نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا۔افسران اور عملے نے جس طرح دن رات ایک کر کے بجلی بحال کرنے کی کوشیں کی ہیں، وہ قابل ستائش ہیں۔ انہوں نے ناممکن کو ممکن کر کے دکھایا ہےانجینئر اعجاز احمد چنہ نے بحالی کے دوران عوام کے تعاون پر بھی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ صارفین کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی ان کی اولین ترجیح ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *