Banner
Daily Sahafat Quetta
September 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

بلوچستان ہائیکورٹ نے محمود خان اچکزئی کیخلاف درج مقدمہ معطل کردیا


بلوچستان ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کیخلاف درج مقدمہ معطل کردیا۔ ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ چیف جسٹس کامران ملاخیل اور جسٹس گل حسن ترین نے سماعت کی۔ محمود خان اچکزئی کی جانب سے کیس کی پیروی ایڈووکیٹ کامران مرتضیٰ اور ایڈووکیٹ حبیب اللہ ناصر نے کی۔ اشتعال انگیز اور نفرت آمیز تقاریر کے الزام میں چمن پولیس تھانے میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کیخلاف درج ایف آئی آر کو عدالت عالیہ نے معطل کر دیا ہے۔ محمود خان اچکزئی کی جانب سے اپنے خلاف درج مقدمے کو چیلنج کرتے ہوئے گزشتہ روز عدالت عالیہ میں پٹیشن دائر کی گئی تھی، جس پر عدالت نے ابتدائی سماعت کے بعد ایف آئی آر معطل کرنے کا حکم جاری کیا۔ ذرائع کے مطابق عدالت کے فیصلے کے بعد مقدمے کی کارروائی عارضی طور پر روک دی گئی ہے اور آئندہ سماعت میں مزید قانونی پہلوو¿ں کا جائزہ لیا جائے گا۔ اپوزیشن لیڈر کے وکیل ایڈووکیٹ حبیب اللہ ناصر نے عدالتی فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے قانونی اور آئینی حق کی فتح قرار دیا ہے۔* See less

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *