Banner
Daily Sahafat Quetta
August 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
صنعتی پولٹری فارمنگ: انسانی صحت کے لیے خاموش خطرہاسلام آباد،ایم ساجد عباسی چئیرمین مارکیٹ کمیٹی اسلام آبادکا فروٹ وسبزی منڈی کے آڑھتیوں کے ساتھ اہم اجلاس منعقدجمعیت بلوچستان میں حکومت کا حصہ نہیں بنے گی،مولانا فضل الرحمانوزیراعلیٰ سے انجینئر زمرک خان اچکزئی کی ملاقات، میونسپل کمیٹیوں کے قیام پر اظہار تشکرجمعیت اور عوام کا تعلق ہی جماعت کی اصل طاقت ہے،مولانا عبدالرحمن رفیقسردار اور ریاستترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل گڈ گورننس کا ثمر ہے، میر سرفراز بگٹینورا کشتی اقتدار اور عوام کی شکستسوال ہوگا، جواب ہوگاعالمی گریٹ گیم، امریکی استعمار اور امت مسلمہ کی خاموشیصنعتی پولٹری فارمنگ: انسانی صحت کے لیے خاموش خطرہاسلام آباد،ایم ساجد عباسی چئیرمین مارکیٹ کمیٹی اسلام آبادکا فروٹ وسبزی منڈی کے آڑھتیوں کے ساتھ اہم اجلاس منعقدجمعیت بلوچستان میں حکومت کا حصہ نہیں بنے گی،مولانا فضل الرحمانوزیراعلیٰ سے انجینئر زمرک خان اچکزئی کی ملاقات، میونسپل کمیٹیوں کے قیام پر اظہار تشکرجمعیت اور عوام کا تعلق ہی جماعت کی اصل طاقت ہے،مولانا عبدالرحمن رفیقسردار اور ریاستترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل گڈ گورننس کا ثمر ہے، میر سرفراز بگٹینورا کشتی اقتدار اور عوام کی شکستسوال ہوگا، جواب ہوگاعالمی گریٹ گیم، امریکی استعمار اور امت مسلمہ کی خاموشی

تعلیم کے فروغ اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی ہماری ترجیح ہے، ملک محمد رضوان الحق


سکھر (رپورٹ اسلم سومرو)گذشتہ روز ملک محمد رضوان الحق بانی ملک فلاحی جماعت و ملک برادری جماعت الحق ویلفیئر فاؤنڈیشن سے ملک فلاحی جماعت پنو عاقل یونٹ کے عہدے داران اور ملک برادری جماعت رحموں والی گھوٹکی یونٹ کے عہدے داران نے ملک محمد رضوان الحق کے افس میں ملاقات کی ہے جس میں یونٹس کی کارکردگی سے أگاہ کیا گیا جس پر ملک محمد رضوان الحق نے ان کی کارکردگی کو سراہا انہوں نے کہا کہ ملک برادری سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کےلئے ملک فلاحی جماعت اپنی خدمات انجام دے رہی ہے اس کے علاوہ کسی اور برادری کے افراد کی بھی مددکی جاتی ہے تعلیم پرتوجہ زیادہ ہے جو بچے اسکول کالجز اور یونیورسٹی کی فیسیں ادا نہیں کرسکتے ملک برادری کے پلیٹ فارم سے ان کی فیسوں کی ادائیگی کی جاتی ہےتاکہ وہ اپنی تعلیم کو جاری رکھ سکیں ان کا کہنا تھا کہ ضرورت مند افراد کےلئے ہمارےدروازے ہر وقت کھلےہیں

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *