Banner
Daily Sahafat Quetta
July 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
موسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئےموسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئے

پنجگور چیدگی روٹ پر مسلح افراد کی ناکہ بندی، متعدد گاڑیوں کے ٹائروں پر فائرنگ، گاڑیوں کو نقصان

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں چیدگی مرکزی شاہراہ پر مسلح افراد نے ایک بار پھر ناکہ بندی قائم کر کے بڑی گاڑیوں کو نشانہ بنایا ذرائع کے مطابق اس دوران تین بڑی گاڑیوں، جن میں ٹرالرز اور دیگر گاڑیاں شامل تھیں، کے ٹائروں پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں انہیں نقصان پہنچا عینی شاہدین کے مطابق اس روٹ پر اس سے قبل بھی اس نوعیت کے واقعات پیش آ چکے ہیں جہاں مسلح افراد ناکہ بندی کر کے بڑی گاڑیوں کو نشانہ بناتے رہے ہیں پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی متعلقہ علاقوں میں چیکنگ اور نگرانی سخت کر دی گئی ہے جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *