Banner
Daily Sahafat Quetta
September 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

کوئٹہ ٹرین دھماکہ انسانیت اور امن پر سفاک حملہ ہے، میر سلیم احمد خان کھوسہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر و صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد خان کھوسہ نے عیدالاضحیٰ سے قبل کوئٹہ میں ہونے والے ٹرین دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بزدلانہ کارروائی انسانیت امن اور بلوچستان کے خلاف ایک سفاک حملہ ہےانہوں نے کہا کہ عید جیسے مقدس اور خوشیوں بھرے تہوار کے قریب معصوم اور بے گناہ شہریوں کو خون میں نہلانا دراصل پاکستان کے امن عوامی خوشیوں اور قومی یکجہتی پر حملہ ہےدہشت گردوں نے ایک بار پھر اپنی درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہتے انسانوں کو نشانہ بنایا جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے صوبائی وزیر میر سلیم احمد خان کھوسہ نے کہا کہ دہشت گرد کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں کیونکہ وہ انسانیت کے دشمن ہیں بلوچستان کے عوام اور پوری پاکستانی قوم دہشت گردی کے سامنے کبھی نہیں جھکے گی اور نہ ہی اپنے حوصلے پست ہونے دے گی انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم سیکیورٹی ادارے اور عوام ایک صفحے پر متحد ہیں اور ملک دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو ہر صورت ناکام بنایا جائے گاانہوں نے دھماکے میں شہید ہونے والوں کے ورثا سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں پوری قوم متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے انہوں نے زخمیوں کی جلد و مکمل صحت یابی کے لیے دعا کی.

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *