Banner
Daily Sahafat Quetta
August 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقتھانہ کبل کے قریب خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں،اکرام الدینجشن آزادی کی تقریبات بھرپور انداز میں منائی جائیں گی،وزیراعلیٰ بلوچستانکیچ: بلیدہ میں مبینہ اغوا کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمیمری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقتھانہ کبل کے قریب خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں،اکرام الدینجشن آزادی کی تقریبات بھرپور انداز میں منائی جائیں گی،وزیراعلیٰ بلوچستانکیچ: بلیدہ میں مبینہ اغوا کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمی

دفاعِ وطن اورعوامی تحفظ کیلئے پاکستان کی سیاسی اورعسکری قیادت کا فولادی عزم

گزشتہ سال پاکستان نے بھارتی جارحیت کیخلاف پاکستان کے فیصلہ کن اور بھرپور جواب سے پہلے ہی خبردار کر دیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاک فوج کا شہریوں کے تحفظ اور ملکی دفاع کےعزم پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ بھارت کی جانب سے کسی بھی قسم کی مہم جوئی کا بھرپور طاقت سے جواب دیا جائے گا۔

8 مئی 2025 کو پاک فوج کے ترجمان نے بھارتی اشتعال انگیزی کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا کہ جنگی جنون میں مبتلا بھارت کے پاکستان میں داخل ہونے والے تمام اسرائیلی ساختہ ڈرونز کو تباہ کر دیا گیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ بھارت نے اپنی جارحیت سے پورے خطہ کو جنگ کی آگ میں دھکیل دیا۔ جب پاکستان حملہ کرے گا توبھارتی میڈیا کو بتانے کی ضرورت نہیں پڑے گی پوری دنیا دیکھے گی۔

پاکستان کی عسکری قیادت نے ہرقیمت پر پاکستان کی سلامتی اور سرحدوں کی حفاظت یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *