Banner
Daily Sahafat Quetta
September 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سیاسی جماعتوں کے لانگ مارچ، اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت، ڈی چوک پر کنٹینرز پہنچا دیے گئےوڈھ میں مسلح افراد کا کیمپ پر حملہ، پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحقمرکزِ اسلام کا حیران کن تاریخی سوانحادراک کی سیاست،پروپیگنڈے کے دور میں حقیقت اور ادراک کی جنگنئے صوبے- لفظی جنگ کا حل اور وسائل کا سوالوزیراعظم کا چھوٹے کاروبار کی معاونت اور عالمی منڈی تک رسائی کیلیے حکمت عملی بنانے کا حکمعمران خان کی ہسپتال منتقلی کا کیس: سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو فوری طلب کر لیاپمز میں اصلاحات 3 ماہ میں مکمل اور اسلام آباد کے تمام اسپتالوں کا فائر سیفٹی آڈٹ کرنے کا حکمایران امریکا کے ساتھ جاری جنگ میں امریکی نقصانات کی مزید تفصیلات سامنے لائے گا، عباس عراقچیجام محمد فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ’’بزم رحمت العالمین‘‘، بیلہ میں روح پرور مقابلہ حسن نعت، معروف نعت خواں فرحان علی قادری کی خصوصی شرکتسیاسی جماعتوں کے لانگ مارچ، اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت، ڈی چوک پر کنٹینرز پہنچا دیے گئےوڈھ میں مسلح افراد کا کیمپ پر حملہ، پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحقمرکزِ اسلام کا حیران کن تاریخی سوانحادراک کی سیاست،پروپیگنڈے کے دور میں حقیقت اور ادراک کی جنگنئے صوبے- لفظی جنگ کا حل اور وسائل کا سوالوزیراعظم کا چھوٹے کاروبار کی معاونت اور عالمی منڈی تک رسائی کیلیے حکمت عملی بنانے کا حکمعمران خان کی ہسپتال منتقلی کا کیس: سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو فوری طلب کر لیاپمز میں اصلاحات 3 ماہ میں مکمل اور اسلام آباد کے تمام اسپتالوں کا فائر سیفٹی آڈٹ کرنے کا حکمایران امریکا کے ساتھ جاری جنگ میں امریکی نقصانات کی مزید تفصیلات سامنے لائے گا، عباس عراقچیجام محمد فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ’’بزم رحمت العالمین‘‘، بیلہ میں روح پرور مقابلہ حسن نعت، معروف نعت خواں فرحان علی قادری کی خصوصی شرکت

بلوچستان میں گرمی کی لہر برقرار: تربت 46، سبی اور گوادر میں پارہ 45 ڈگری تک پہنچ گیا

بلوچستان بھر میں گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے اور صوبے کے جنوبی اضلاع شدید ہیٹ ویو کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور شدید گرم رہے گا۔ آج تربت 46 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ صوبے کا گرم ترین علاقہ رہا، جبکہ سبی اور گوادر میں درجہ حرارت 45، نوکنڈی میں 43 اور جیوانی میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پارہ 36 ڈگری تک پہنچ گیا، جبکہ زیارت میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے پیشِ نظر محکمہ موسمیات اور طبی ماہرین نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی سخت ہدایت کی ہے۔ شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ دن 11 بجے سے شام 4 بجے تک براہِ راست دھوپ میں نکلنے سے گریز کریں، پانی کا زیادہ استعمال یقینی بنائیں اور ہلکے رنگ کے سوتی کپڑے پہنیں۔ ڈاکٹر محمد عمر فاروق کے مطابق، ہیٹ اسٹروک اور پانی کی کمی سے بچنے کے لیے بچوں اور بزرگوں کا خصوصی خیال رکھا جائے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز تک بارش کا کوئی امکان نہیں ہے، جس کے باعث گرمی کی یہ لہر مزید برقرار رہ سکتی ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *