Banner
Daily Sahafat Quetta
August 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
صنعتی پولٹری فارمنگ: انسانی صحت کے لیے خاموش خطرہاسلام آباد،ایم ساجد عباسی چئیرمین مارکیٹ کمیٹی اسلام آبادکا فروٹ وسبزی منڈی کے آڑھتیوں کے ساتھ اہم اجلاس منعقدجمعیت بلوچستان میں حکومت کا حصہ نہیں بنے گی،مولانا فضل الرحمانوزیراعلیٰ سے انجینئر زمرک خان اچکزئی کی ملاقات، میونسپل کمیٹیوں کے قیام پر اظہار تشکرجمعیت اور عوام کا تعلق ہی جماعت کی اصل طاقت ہے،مولانا عبدالرحمن رفیقسردار اور ریاستترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل گڈ گورننس کا ثمر ہے، میر سرفراز بگٹینورا کشتی اقتدار اور عوام کی شکستسوال ہوگا، جواب ہوگاعالمی گریٹ گیم، امریکی استعمار اور امت مسلمہ کی خاموشیصنعتی پولٹری فارمنگ: انسانی صحت کے لیے خاموش خطرہاسلام آباد،ایم ساجد عباسی چئیرمین مارکیٹ کمیٹی اسلام آبادکا فروٹ وسبزی منڈی کے آڑھتیوں کے ساتھ اہم اجلاس منعقدجمعیت بلوچستان میں حکومت کا حصہ نہیں بنے گی،مولانا فضل الرحمانوزیراعلیٰ سے انجینئر زمرک خان اچکزئی کی ملاقات، میونسپل کمیٹیوں کے قیام پر اظہار تشکرجمعیت اور عوام کا تعلق ہی جماعت کی اصل طاقت ہے،مولانا عبدالرحمن رفیقسردار اور ریاستترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل گڈ گورننس کا ثمر ہے، میر سرفراز بگٹینورا کشتی اقتدار اور عوام کی شکستسوال ہوگا، جواب ہوگاعالمی گریٹ گیم، امریکی استعمار اور امت مسلمہ کی خاموشی

سبزی فروشوں کے مسائل کا حل ہماری ذمہ داری ہے ،منیر احمد درانی

قلات(خ ن )ڈپٹی کمشنر منیراحمددرانی کے زیر صدارت سبزی منڈی کے تاجران کو درپیش مسائل سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شاہنواز بلوچ سمیت سبزی فروشوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی۔اجلاس میں سبزی منڈی میں سہولیات کی فراہمی درپیش مسائل سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔ڈپٹی کمشنرمنیراحمددرانی نے کہاکہ تمام سبزی فروش ہمارے بھائی ہیں

انکے مسائل کا حل ہماری ذمہ داری ہے مگر سبزی فروش سبزی منڈی کے اصولوں کے مطابق کاروبار کریں تاجربرادری اور سبزی فروشوں کو ناجائز تنگ کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائیگی سرکاری امور میں مداخلت کرنے والوں کے ساتھ سختی سے پیش آئیں گے جس نے جہاں دکان لی ہے وہ وہیں پر کاروبار کریگا منڈی کے گیٹ سے باہر اور اپنے جگہ کے علاوہ دوسری جگہ پر ریڑیاں کھڑے کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائیگی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *