Banner
Daily Sahafat Quetta
August 4, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کیچ: بالگتر اور تربت میں زرعی واٹر سکیموں کے لیے ٹینڈر جاریامن و امان کے پیش نظر کوئٹہ میں موبائل سروس معطل رہے گی، ضیاء اللہ لانگوتاجر برادری کے تمام جائز تحفظات دور کیے جائیں گے، ضیاءاللہ لانگومری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقکیچ: بالگتر اور تربت میں زرعی واٹر سکیموں کے لیے ٹینڈر جاریامن و امان کے پیش نظر کوئٹہ میں موبائل سروس معطل رہے گی، ضیاء اللہ لانگوتاجر برادری کے تمام جائز تحفظات دور کیے جائیں گے، ضیاءاللہ لانگومری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیق

ترقیاتی اسکیمات کا معیار ہر صورت برقرار رکھا جائے ، منیر احمد درانی

ڈپٹی کمشنر منیراحمددرانی کے زیرصدارت BSDI کے تحت جاری ترقیاتی اسکیمات سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایکسین بی اینڈآر بلڈنگ نیاز احمدبنگلزئی ایکسین روڈز امیرالملک لانگو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نثاراحمدنورزئی ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن ثنائ اللہ ثنائ ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن فیمیل فرزانہ احمدزئی ایس ڈی او پبلک ہیلتھ ہدایت اللہ بلوچ ایس ڈی او بی اینڈآر نوید موسیانی اور دیگر نے شرکت کی۔اجلاس میں ضلع بھر میں ترقیاتی اسکیمات نئے سکولوں کے لیئے عمارتوں کی تعمیر سکولوں میں نئے کمروں واش رومز کی تعمیر کمروں کی مرمت رنگ روغن آبنوشی اسکیمات سڑکوں کی تعمیر اور دیگر اسکیمات سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا متعلقہ محکموں کے سربراہان نے ڈپٹی کمشنر کو ترقیاتی اسکیمات کی فزیکل فنانشل پروگریس.سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ڈپٹی کمشنر منیراحمددرانی نے کہاکہ ضلع میں جاری ترقیاتی اسکیمات کی کھڑی نگرانی کررہے ہیں اسکیمات کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا متعلقہ محکموں کے سربراہان ٹھیکداروں کو پابند کریں کہ وہ کام کی رفتار تیز کریں اور تعمیرات میں ناقص میٹیریل کے استعمال سے گریز کریں اسکیمات جلداز جلد مکمل کئےجائیں تاکہ ضلع کے عوام ان اسکیمات سے مستفید ہوسکیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *