Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟معروف اداکار اور موسیقار خالد نظامی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئےکیچ میں مزدوروں کے قتل کی مذمت، دہشتگردوں کو انجام تک پہنچائیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستانکوئٹہ کے ترقیاتی منصوبوں اور ٹریفک نظام سے متعلق بلوچستان ہائیکورٹ کے اہم احکاماتپانی ، نعمت بھی ، ذمہ داری بھی۔۔۔پاکستان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد کیلئے فریقین سے رابطے میں ہے ،ترجمان دفتر خارجہڈی آئی خان ، پولیس لائنز کے مال خانے میں دھماکا ، بم ڈسپوزل اسکواڈ کے انچارج زخمیجنگل کی حکمرانی اور تماشائی سیاست کا المیہقلات خالق آباد بازار ایک ہفتے بعد دوبارہ کھل گیا، تجارتی سرگرمیاں بحالتربت سے ملنے والی 6 لاشیں مغوی مزدوروں کی نکلیں، بابر یوسفزئیسونے کی قیمت میں پھر اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟معروف اداکار اور موسیقار خالد نظامی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئےکیچ میں مزدوروں کے قتل کی مذمت، دہشتگردوں کو انجام تک پہنچائیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستانکوئٹہ کے ترقیاتی منصوبوں اور ٹریفک نظام سے متعلق بلوچستان ہائیکورٹ کے اہم احکاماتپانی ، نعمت بھی ، ذمہ داری بھی۔۔۔پاکستان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد کیلئے فریقین سے رابطے میں ہے ،ترجمان دفتر خارجہڈی آئی خان ، پولیس لائنز کے مال خانے میں دھماکا ، بم ڈسپوزل اسکواڈ کے انچارج زخمیجنگل کی حکمرانی اور تماشائی سیاست کا المیہقلات خالق آباد بازار ایک ہفتے بعد دوبارہ کھل گیا، تجارتی سرگرمیاں بحالتربت سے ملنے والی 6 لاشیں مغوی مزدوروں کی نکلیں، بابر یوسفزئی

ہیٹ ویو میں عوام کو پانی اور کولنگ سہولیات فراہم کریں، جمعہ داد مندوخیل

حب شہر جاری شدید گرمی اور ہیٹ اسٹروک پیش نظر تمام متعلقہ ادارے، صنعت، ہوٹلز مالکان کو اپنی حدود میں عوام کیلئے ٹھنڈے پانی،پنکھے اور کولینگ سسٹم کی فراہمی کو یقینی بنائیں،احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خان مندوخیل
ضلع حب میں جاری شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خان مندوخیل نے فوری نوٹس لیتے ہوئے تمام صنعتی یونٹس، فیکٹری مالکان اور ہوٹلز مالکان کیلئے اہم احکامات جاری کر دیے ہیں ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خان مندوخیل کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عوام اور مزدوروں کو ہیٹ اسٹروک سے محفوظ رکھنے کے لیے تمام متعلقہ اداروں کو اپنی حدود میں ٹھنڈے اور صاف پینے کے پانی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے اس کے علاوہ عوامی نمایاں مقامات پر واٹر کولرز اور سبیلیں نصب کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے تاکہ عام شہریوں کو ریلیف فراہم کیا جا سکے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صنعتی یونٹس اپنے مزدوروں کے لیے سایہ دار جگہوں وقفے وقفے سے آرام اور ابتدائی طبی امداد کی سہولیات فراہم کریں جبکہ ہوٹلز اور دیگر عوامی مقامات پر پنکھوں اور کولنگ سسٹم کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے ڈپٹی کمشنر حب نے مزید ہدایت کی کہ ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی بینرز آویزاں کیے جائیں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے قریبی طبی مراکز سے رابطہ رکھا جائے حب انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے والے اداروں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *