Banner
Daily Sahafat Quetta
August 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
آئین کی بالادستی، جمہوریت اور عوامی حقوق کے تحفظ کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے، مولانا عبد الرحمن رفیقبلوچستان فوڈ اتھارٹی کا صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن، 2 یونٹس سیل، 20 سے زائد مراکز پر جرمانےلسبیلہ: خواتین قیادت کی نئی مثالاسما جتک کے والد کے قتل پر بلوچستان اسمبلی میں احتجاج، علی مدد جتک اور یونس زہری کا واک آؤٹلکی مروت: گھر میں جھگڑے کے دوران دستی بم کا دھماکا، 3 افراد جاں بحقیومِ استحصال کشمیر: وزیراعلیٰ بلوچستان کی پیش کردہ بھارت کے اقدامات کے خلاف مذمتی قرارداد بلوچستان اسمبلی سے منظوروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے کشمیر حریت کانفرنس رہنما حسن بنا کی ملاقاتکوئٹہ میں دہشت گردی کا خطرہ، ریڈ زون سیل، سکیورٹی ہائی الر ٹاسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار، نیتن یاہو نے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو مسترد کر دیاڈسکوز کی نجکاری؛ وزیراعظم کی صارفین کے مفاد کو اولین ترجیح دینے کی ہدایتآئین کی بالادستی، جمہوریت اور عوامی حقوق کے تحفظ کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے، مولانا عبد الرحمن رفیقبلوچستان فوڈ اتھارٹی کا صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن، 2 یونٹس سیل، 20 سے زائد مراکز پر جرمانےلسبیلہ: خواتین قیادت کی نئی مثالاسما جتک کے والد کے قتل پر بلوچستان اسمبلی میں احتجاج، علی مدد جتک اور یونس زہری کا واک آؤٹلکی مروت: گھر میں جھگڑے کے دوران دستی بم کا دھماکا، 3 افراد جاں بحقیومِ استحصال کشمیر: وزیراعلیٰ بلوچستان کی پیش کردہ بھارت کے اقدامات کے خلاف مذمتی قرارداد بلوچستان اسمبلی سے منظوروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے کشمیر حریت کانفرنس رہنما حسن بنا کی ملاقاتکوئٹہ میں دہشت گردی کا خطرہ، ریڈ زون سیل، سکیورٹی ہائی الر ٹاسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار، نیتن یاہو نے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو مسترد کر دیاڈسکوز کی نجکاری؛ وزیراعظم کی صارفین کے مفاد کو اولین ترجیح دینے کی ہدایت

کوئٹہ میں پرائس کنٹرول کریک ڈاؤن، 14 افراد گرفتار

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کے ہدایات پر پرنس روڈ، گوالمنڈی چوک اور قلندر مقام کے علاقوں میں پرائس کنٹرول کے تحت کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔
●14 افراد گرفتار جیل منتقل
اسسٹنٹ کمشنر (سٹی) محمد امیر حمزہ کی نگرانی میں تندوروں اور گوشت فروشوں کے خلاف سخت کارروائیاں کی گئیں۔

کارروائیوں کے دوران 14 افراد کو گرفتار کرکے جیل منتقل کر دیا گیا جبکہ متعدد دکانداروں کو سرکاری نرخنامے پر عملدرآمد کی ہدایات بھی جاری کی گئیں۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ گرانفروشی اور سرکاری نرخوں کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور ایسے عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا امتیاز جاری رہیں .

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *