Banner
Daily Sahafat Quetta
September 28, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ہرمز کھولنے کی امید کو دھچکا، ٹرمپ کے انکار کے بعد تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زیادہ اضافہٹانک، ٹریفک پولیس کی موبائل گاڑی پر فائرنگ، 3اہلکار شہیدادب، آرٹ اور سیاستبلوچستان ووشو کنگفو ایسوسی ایشن کے انتخابات مکملحکومتی احکامات پر مواصلات و تعمیرات کے اقداماتبلیدہ میں گھر پر راکٹ حملہ، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحقآبنائے ہرمز میں امریکی زیرِ آب ڈرون پکڑنے کا ایرانی دعویٰ، واشنگٹن نے مسترد کردیاخیبرپختونخوا کے شہری وزیراعلیٰ کی کارکردگی سےغیر مطمئن، سہیل آفریدی پر شدید تنقیدجی او سی گوادر کا گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول گواتری کا دورہ، طلبہ میں نئے جوتے اور نمایاں کارکردگی پر انعامات تقسیمپی این ایس ہنگور کی کامیاب فائرنگ ملکی دفاعی صلاحیت کی عکاس ہے، میر سرفراز بگٹیہرمز کھولنے کی امید کو دھچکا، ٹرمپ کے انکار کے بعد تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زیادہ اضافہٹانک، ٹریفک پولیس کی موبائل گاڑی پر فائرنگ، 3اہلکار شہیدادب، آرٹ اور سیاستبلوچستان ووشو کنگفو ایسوسی ایشن کے انتخابات مکملحکومتی احکامات پر مواصلات و تعمیرات کے اقداماتبلیدہ میں گھر پر راکٹ حملہ، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحقآبنائے ہرمز میں امریکی زیرِ آب ڈرون پکڑنے کا ایرانی دعویٰ، واشنگٹن نے مسترد کردیاخیبرپختونخوا کے شہری وزیراعلیٰ کی کارکردگی سےغیر مطمئن، سہیل آفریدی پر شدید تنقیدجی او سی گوادر کا گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول گواتری کا دورہ، طلبہ میں نئے جوتے اور نمایاں کارکردگی پر انعامات تقسیمپی این ایس ہنگور کی کامیاب فائرنگ ملکی دفاعی صلاحیت کی عکاس ہے، میر سرفراز بگٹی

ملک بھر میں موسم نے کروٹ بدل لی، پہاڑی علاقوں میں بارش جبکہ میدانی علاقوں میں گرمی میں اضافہ


ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال میں نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ اسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہے جبکہ خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے بلند پہاڑی علاقوں میں بارش کے امکانات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:بنگلہ دیش کے علاقے کھلنا میں شدید گرمی کی لہر، بجلی کی قلت سے مشکلات میں اضافہ

مری اور گلیات میں بھی مطلع ابر آلود ہے اور کسی بھی وقت بارش کا امکان ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔

دوسری جانب جنوبی پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔

سندھ میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ گرد آلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔ بلوچستان میں بھی گرمی کی لہر برقرار رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:کوئٹہ اور بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد سیاحتی مقامات پر سیاحوں کی سرگرمیوں میں اضافہ

محکمہ موسمیات کے مطابق بدلتے موسم کے باعث شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *