Banner
Daily Sahafat Quetta
September 28, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان ووشو کنگفو ایسوسی ایشن کے انتخابات مکملحکومتی احکامات پر مواصلات و تعمیرات کے اقداماتبلیدہ میں گھر پر راکٹ حملہ، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحقآبنائے ہرمز میں امریکی زیرِ آب ڈرون پکڑنے کا ایرانی دعویٰ، واشنگٹن نے مسترد کردیاخیبرپختونخوا کے شہری وزیراعلیٰ کی کارکردگی سےغیر مطمئن، سہیل آفریدی پر شدید تنقیدجی او سی گوادر کا گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول گواتری کا دورہ، طلبہ میں نئے جوتے اور نمایاں کارکردگی پر انعامات تقسیمپی این ایس ہنگور کی کامیاب فائرنگ ملکی دفاعی صلاحیت کی عکاس ہے، میر سرفراز بگٹیبلوچستان پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے، جعفر مندوخیلسیاحت کے فروغ سے معیشت مضبوط ہوگی، فیصل جمالیرحمٰن فاؤنڈیشن ڈائیلاسز سینٹر میں مریضوں کی نگہداشت کا جائزہ، زاہدہ بٹ کا دورہبلوچستان ووشو کنگفو ایسوسی ایشن کے انتخابات مکملحکومتی احکامات پر مواصلات و تعمیرات کے اقداماتبلیدہ میں گھر پر راکٹ حملہ، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحقآبنائے ہرمز میں امریکی زیرِ آب ڈرون پکڑنے کا ایرانی دعویٰ، واشنگٹن نے مسترد کردیاخیبرپختونخوا کے شہری وزیراعلیٰ کی کارکردگی سےغیر مطمئن، سہیل آفریدی پر شدید تنقیدجی او سی گوادر کا گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول گواتری کا دورہ، طلبہ میں نئے جوتے اور نمایاں کارکردگی پر انعامات تقسیمپی این ایس ہنگور کی کامیاب فائرنگ ملکی دفاعی صلاحیت کی عکاس ہے، میر سرفراز بگٹیبلوچستان پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے، جعفر مندوخیلسیاحت کے فروغ سے معیشت مضبوط ہوگی، فیصل جمالیرحمٰن فاؤنڈیشن ڈائیلاسز سینٹر میں مریضوں کی نگہداشت کا جائزہ، زاہدہ بٹ کا دورہ

آبنائے ہرمز میں امریکی زیرِ آب ڈرون پکڑنے کا ایرانی دعویٰ، واشنگٹن نے مسترد کردیا

تہران: آبنائے ہرمز میں مبینہ امریکی زیرِ آب ڈرون کے معاملے پر ایران اور امریکا کے درمیان نیا تنازع سامنے آگیا ہے۔ ایران کے پاسداران انقلاب نے امریکی زیرِ آب ڈرون قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا ہے، تاہم امریکی فوج نے اس دعوے کو مسترد کردیا۔

ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق ایرانی بحریہ نے ایک انٹیلی جنس کارروائی کے دوران امریکی بغیر پائلٹ زیرِ آب گاڑی یو ایس ریموس 600 کو اپنے قبضے میں لیا۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ڈرون سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کا ماہرین جائزہ لیں گے۔

دوسری جانب امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے ایران کے دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوج اپنے تمام آپریشنل ڈرون اثاثوں پر مکمل کنٹرول رکھتی ہے۔

سینٹ کام کے ترجمان کیپٹن ٹم ہاکنز نے بھی ایرانی دعوے کو مسترد کیا۔ یوں مبینہ زیرِ آب ڈرون کے معاملے پر دونوں ممالک کے مؤقف ایک دوسرے سے مختلف ہیں، جبکہ واقعے کی آزادانہ تصدیق تاحال سامنے نہیں آسکی۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *