Banner
Daily Sahafat Quetta
September 28, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ادب، آرٹ اور سیاستبلوچستان ووشو کنگفو ایسوسی ایشن کے انتخابات مکملحکومتی احکامات پر مواصلات و تعمیرات کے اقداماتبلیدہ میں گھر پر راکٹ حملہ، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحقآبنائے ہرمز میں امریکی زیرِ آب ڈرون پکڑنے کا ایرانی دعویٰ، واشنگٹن نے مسترد کردیاخیبرپختونخوا کے شہری وزیراعلیٰ کی کارکردگی سےغیر مطمئن، سہیل آفریدی پر شدید تنقیدجی او سی گوادر کا گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول گواتری کا دورہ، طلبہ میں نئے جوتے اور نمایاں کارکردگی پر انعامات تقسیمپی این ایس ہنگور کی کامیاب فائرنگ ملکی دفاعی صلاحیت کی عکاس ہے، میر سرفراز بگٹیبلوچستان پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے، جعفر مندوخیلسیاحت کے فروغ سے معیشت مضبوط ہوگی، فیصل جمالیادب، آرٹ اور سیاستبلوچستان ووشو کنگفو ایسوسی ایشن کے انتخابات مکملحکومتی احکامات پر مواصلات و تعمیرات کے اقداماتبلیدہ میں گھر پر راکٹ حملہ، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحقآبنائے ہرمز میں امریکی زیرِ آب ڈرون پکڑنے کا ایرانی دعویٰ، واشنگٹن نے مسترد کردیاخیبرپختونخوا کے شہری وزیراعلیٰ کی کارکردگی سےغیر مطمئن، سہیل آفریدی پر شدید تنقیدجی او سی گوادر کا گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول گواتری کا دورہ، طلبہ میں نئے جوتے اور نمایاں کارکردگی پر انعامات تقسیمپی این ایس ہنگور کی کامیاب فائرنگ ملکی دفاعی صلاحیت کی عکاس ہے، میر سرفراز بگٹیبلوچستان پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے، جعفر مندوخیلسیاحت کے فروغ سے معیشت مضبوط ہوگی، فیصل جمالی

خیبرپختونخوا کے شہری وزیراعلیٰ کی کارکردگی سےغیر مطمئن، سہیل آفریدی پر شدید تنقید

پشاور: خیبرپختونخوا کے بعض شہریوں نے صوبے میں جاری سیاسی احتجاج اور سڑکوں کی بندش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی کارکردگی پر بھی تنقید کی ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ سیاسی سرگرمیوں اور احتجاج کے باعث عام لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ عوام کو احتجاج اور کشیدگی کے بجائے امن، استحکام اور معمولات زندگی کی بحالی چاہیے۔

شہریوں نے پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی حکمت عملی پر بھی اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں ایسے اقدامات سے گریز کیا جائے جن سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہو۔

ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کے موجودہ حالات کو بہتر بنانے کے لیے حکومت کو عوامی مسائل پر توجہ دینی چاہیے۔ شہریوں نے مطالبہ کیا کہ صوبے میں امن و امان اور معمولات زندگی کی بحالی کو ترجیح دی جائے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *