Banner
Daily Sahafat Quetta
August 2, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
خاران میں مسلح افراد کا پولیس تھانے پر حملہ، فائرنگ اور دھماکوں کے بعد کلیئرنس آپریشن جاریکوئٹہ: سیٹلائٹ ٹاؤن میں نوجوان قتل، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیںبلاول نے آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام عائد کردیاقائم مقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملہ، حلقے میں پیپلز پارٹی کارکن قتل30 سال کا سفر ساڑھے 3 سال میں طے کرنے والا کہتا ہے سسٹم نہیں چل سکتا، رانا ثنا کی محسن نقوی پر تنقیدخیبر پختونخوا میں آپریشن 11 گرج کے تحت متعدد خوارج ہلاک، کئی ٹھکانے بھی تباہ27ویں آئینی ترمیم اور اس پر تنقیدمحمد فیصل ندیم سرائیکی جرنلسٹس فورم پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات مقررتاریخ رقم کرنے والے نرمل پرجا براڈ پیک پر زندگی کی بازی ہار گئےڈویژنل سپرنٹنڈنٹ سکھر کا روہڑی تا رحیم یار خان فٹ پلیٹ معائنہ، ریلوے آپریشن، ٹریک اور ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہخاران میں مسلح افراد کا پولیس تھانے پر حملہ، فائرنگ اور دھماکوں کے بعد کلیئرنس آپریشن جاریکوئٹہ: سیٹلائٹ ٹاؤن میں نوجوان قتل، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیںبلاول نے آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام عائد کردیاقائم مقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملہ، حلقے میں پیپلز پارٹی کارکن قتل30 سال کا سفر ساڑھے 3 سال میں طے کرنے والا کہتا ہے سسٹم نہیں چل سکتا، رانا ثنا کی محسن نقوی پر تنقیدخیبر پختونخوا میں آپریشن 11 گرج کے تحت متعدد خوارج ہلاک، کئی ٹھکانے بھی تباہ27ویں آئینی ترمیم اور اس پر تنقیدمحمد فیصل ندیم سرائیکی جرنلسٹس فورم پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات مقررتاریخ رقم کرنے والے نرمل پرجا براڈ پیک پر زندگی کی بازی ہار گئےڈویژنل سپرنٹنڈنٹ سکھر کا روہڑی تا رحیم یار خان فٹ پلیٹ معائنہ، ریلوے آپریشن، ٹریک اور ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ

حب سے کراچی گرین بس سروس فوری شروع کی جائے

بلوچستان کا اہم اور سب سے بڑا صنعتی شہر حب سے ٹو کراچی سفر کیلئے گرین بس سروس فراہم کی جائے گرین بس سروس حب عوام اور وقت کی اہم ضرورتوں میں سے ایک ہے صنعتی شہر حب کے عوامی حلقوں کا صدر مملکت صاحب، وزیراعظم صاحب، گورنر صاحب، وزیر اعلیٰ بلوچستان صاحب سے خصوصی اپیل۔

تحریر: عبدالحمید مگسی

حب: بلوچستان کا سب سے بڑا صنعتی شہر اور دنیاء کی دوسری یا تیسری شب بریکنگ یارڈ صنعت حب شہر میں ہے وفاقی اور بلوچستان کو سب سے زیادہ ریونیو دینے والا حب شہر ہے جہاں حب شہر سمیت بلوچستان بھر سے آئے ہوئے لوگ روزانہ ہزاروں مزدور، طلبہ، تاجر اور مریض کراچی کا سفر آئے روز کرتے ہیں اس وقت حب شہر سے کراچی کیلئے کوئی منظم، آرام دہ اور سستی سرکاری ٹرانسپورٹ عوام کیلئے موجود نہیں ہے پرائیویٹ ویگنیں اور کوچز میں سفر نہایت ہی مشکل تکلیف دہ ہے خاص کر معصوم بچوں، خواتین بزرگ اور بیمار اور تاجر برادری اکثر اپنے علاج، معالج کاروبار کیلئے کراچی شہر کا رخ کرتے ہیں انہیں سفر کے دوران کافی مشکلات اور پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ساتھ سفر بھی غیر محفوظ اور مہنگا ہے جبکہ سندھ حکومت کی کامیاب پیپلز بس سروس اور گرین لائن کی طرز پر حب ٹو کراچی گرین بس سروس شروع کرنا حب شہر عوام کا دیرینہ مطالبہ ہے حب کے شہریوں کی حکومت وقت صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم میاں شہباز شریف، باالخصوص گورنر بلوچستان، وزیر اعلیٰ بلوچستان اور چیف سیکرٹری بلوچستان سے اپیل کی پیک گرین بس سروس حب عوام کی اہم ضرورتوں میں سے ایک اہم ضرورت ہے حب شہر کے عوام کی پریشانی اور مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے حب شہر کے عوام کیلئے گرین بس سروس کی منظوری دی جائے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *