Banner
Daily Sahafat Quetta
September 24, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
وفاق اگر پولیس کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال کریگا تو صوبائی حکومت اقدامات تو کرے گی، وزیراعلیٰ کے پیمکہ، جدہ اور دیگر سعودی شہروں کیلیے خطرے کا الرٹ جاری27 ستمبر کا احتجاج مسئلے کا حل نہیں، حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کریں، زمرک اچکزئیکاشف حیدری کا سینئر صحافی سید عابد بخاری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارمنشیات فروش تو نظر نہیں آتے، عام شہری ہر گلی میں روک لیے جاتے ہیں، عبدالرحمن رفیقبلوچستان میں سرمایہ کاری کا فروغ پائیدار ترقی کیلئے ضروری ہے، ظہور بلیدیشہریوں کو مشکلات سے نجات دلانا ترجیح ہے، ایس ڈی پی او اکبر علیمرحوم خوشحال خان کی دسویں برسیالحمد اسلامک یونیورسٹی میں نیب بلوچستان کا آگاہی سیمینارپاکستان اور مالدیپ کے تعلقات باہمی اعتماد، احترام اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہیں،سیدال خان ناصروفاق اگر پولیس کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال کریگا تو صوبائی حکومت اقدامات تو کرے گی، وزیراعلیٰ کے پیمکہ، جدہ اور دیگر سعودی شہروں کیلیے خطرے کا الرٹ جاری27 ستمبر کا احتجاج مسئلے کا حل نہیں، حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کریں، زمرک اچکزئیکاشف حیدری کا سینئر صحافی سید عابد بخاری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارمنشیات فروش تو نظر نہیں آتے، عام شہری ہر گلی میں روک لیے جاتے ہیں، عبدالرحمن رفیقبلوچستان میں سرمایہ کاری کا فروغ پائیدار ترقی کیلئے ضروری ہے، ظہور بلیدیشہریوں کو مشکلات سے نجات دلانا ترجیح ہے، ایس ڈی پی او اکبر علیمرحوم خوشحال خان کی دسویں برسیالحمد اسلامک یونیورسٹی میں نیب بلوچستان کا آگاہی سیمینارپاکستان اور مالدیپ کے تعلقات باہمی اعتماد، احترام اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہیں،سیدال خان ناصر

پشین واقعہ: سردار منظور کاکڑ کی شدید مذمت، سخت کارروائی کا مطالبہ

سردار منظور احمد خان کاکڑ صدر آل کاکڑ قبائل فیڈریشن سیکرٹری جنرل بلوچستان یوتھ فرنٹ ممتاز قبائلی سیاسی و سماجی رہنما سندھ بلوچستان نے افغان مہاجر ملا کاکو زئی اور ان کی حواریوں کا ایڈووکیٹ عطااللہ کاکڑ باز محمّد کاکڑ ان کے ساتھیوں و دیگر افراد پر تشدد کر کے زخمی کرنے اور دو نوجوان برات شاہ و عزیزاللہ کو شہید کیے جانے والے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ملا کاکو زئی ایک افغان مہاجر ہے جو غیر قانونی طور پر سرخاب کیمپ میں مقیم ہے جس نے اپنے غنڈوں کے ذریعے پشین کے گرد و نوا ح میں بدمعاشی قائم کر کے پر امن لوگوں پر بلا جواز تشدد کر کے علاقے کے امن کو خطرے میں ڈال رکھا ہے سردار منظور احمد خان کاکڑ نے کہا یارو پشین عجوہ ہوٹل کے قریب پیش آنے والے اس واقعہ کو پورے پشین پر امن اولس کے لئے فکری المیہ قرار دیتے ہوئے بلوچستان کی بے اختیار حکومت سے مطالبہ کیا کہ ملا کاکوزئی اور ان کے حواریوں کے خلاف سخت کاروائی کر کے ان کو فوری طور پر پاکستان سے بے دخل کیا جائے انہوں نے ان واقعات کو علاقے میں لا قانونیت کا تسلسل قرار دیتے ہوئے ان واقعات کو نہ صرف انسانی جانوں کا ضیاع اور علاقے کے امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا انہوں نے مزید کہاجنگل پیر علی زئی کیمپ کو مسمار کر کے کاکڑ قوم کے حوالے کیا جائے جو تاریخی طور پر کاکڑ قوم کی ملکیت ہے سردار منظور احمد خان کاکڑ نےتمام کاکڑ قبائل سے اپیل کی وہ متحد ہو کر ملا کاکو زئی اور عیسیٰ خان کاکو زئی جو کے منشیات کے کاروبار و دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہیں یہ لوگ منشیات فروشی اور گنڈہ گردی کے ذریعے علاقے میں اپنی بالادستی قائم کرنا چاہتے ہیں ان غنڈوں کا ژوب سے حب چوکی تک سخت محاسبہ کریں اس حوالے سے ایک مشترکہ فورس تشکیل دی جائے اور ان نام نہاد بدمعاشوں کا علاقے سے مکمل صفایا کیا جائے تاکہ علاقے کا امن مزید خراب نہ ہو ۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *