Banner
Daily Sahafat Quetta
September 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیمصنوعی ذہانت (AI) – ابتدا، حال اور مستقبلچراغِ علم سے روشن ہوتی نسلیں پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ ثمینہ کی تعلیمی خدمات اور طالبات کی تربیتنصیر احمد کاکڑ پر حملے کے خلاف گنداخہ میں احتجاجروہڑی ریلوے اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کا کام تیزی سے جاری، منصوبے پر ایک ارب 27 کروڑ روپے لاگت آئے گیکوئٹہ میں اے جی آفس کے آڈٹ افسر فائرنگ سے جاں بحق، پولیس کی تحقیقات شروعاکادمی ادبیات پاکستان کوئٹہ کی تقریبِ پذیرائی،میر نواز سولنگی کی کوئٹہ آمد ، آغاگل کی جانب سے عشائیہکوئٹہ تا چمن پسنجر ٹرین فوری بحال کی جائے،اسلم اچکزئی14 سالہ اسد عاطف نے انڈر 14 نیشنل پیڈل چیمپئن شپ جیت لیکوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیمصنوعی ذہانت (AI) – ابتدا، حال اور مستقبلچراغِ علم سے روشن ہوتی نسلیں پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ ثمینہ کی تعلیمی خدمات اور طالبات کی تربیتنصیر احمد کاکڑ پر حملے کے خلاف گنداخہ میں احتجاجروہڑی ریلوے اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کا کام تیزی سے جاری، منصوبے پر ایک ارب 27 کروڑ روپے لاگت آئے گیکوئٹہ میں اے جی آفس کے آڈٹ افسر فائرنگ سے جاں بحق، پولیس کی تحقیقات شروعاکادمی ادبیات پاکستان کوئٹہ کی تقریبِ پذیرائی،میر نواز سولنگی کی کوئٹہ آمد ، آغاگل کی جانب سے عشائیہکوئٹہ تا چمن پسنجر ٹرین فوری بحال کی جائے،اسلم اچکزئی14 سالہ اسد عاطف نے انڈر 14 نیشنل پیڈل چیمپئن شپ جیت لی

حب گڈانی موڑ: مسافر کوچ میں آگ، بس مکمل جل گئی، جانی نقصان نہیں

حب گڈانی موڑ: مسافر کوچ میں آگ، بس مکمل جل گئی، جانی نقصان نہیں
حب گڈانی موڑ کے قریب مسافر کوچ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،مسافر بس مکمل طور جل کر خاکستر ہوگئی تاہم خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خان مندوخیل اور ایس پی حب محمد بلوچ فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے جبکہ ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا ہے۔
حب گڈانی موڑ کے قریب مسافر کوچ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،مسافر بس مکمل طور جل کر خاکستر ہوگئی تاہم خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خان مندوخیل اور ایس پی حب محمد بلوچ فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے جبکہ ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا ہے ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خان مندوخیل کے مطابق مبینہ طور پر مسافر بس میں آگ کی وجہ غیر معیاری اور غیر قانونی اسمگل شدہ ڈیزل تھا علاقے میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے جبکہ امدادی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں ایس پی حب موقع پر موجود ہیں اور آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں ڈپٹی کمشنر حب نے کہا کہ علاقے کو محفوظ بنانے کی کوششیں جاری ہیں واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے گا ڈپٹی کمشنر حب نے مزید بتایا کہ مسافر کوچ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے کوچ مالک کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔ انہوں نے تصدیق کی کہ واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے حب حب عوامی حلقوں نے حکومت بلوچستان اور ضلعی انتظامیہ حب سے مطالبہ کیا ہے کہ مسافر کوچوں میں ایرانی ڈیزل کی ترسیل پر فوری اور مکمل طور پر ہمیشہ کیلئے پابندی عائد کی جائے تاکہ انسانی جان ضائع نہ بروقت حکمت عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *