Banner
Daily Sahafat Quetta
November 2, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
رند قبائل نے ہمیشہ امن و ترقی کے دشمنوں کا مقابلہ کیا، سردار یار محمد رندمنشیات فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں، حاجی محمد خان لہڑیمدارس کی رجسٹریشن کا بل فوری بلوچستان اسمبلی میں پیش کیا جائے،مولانا عبدالواسعبلوچستان کے 31 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی، انعام الحقاصغر خان اچکزئی کو قید کیا جاسکتا ہے، ان کی سوچ کو نہیں، اے این پیچمن میں باکسنگ کلب کی مسماری اور نوجوانوں کے حقوق پر کھلا حملہراولپنڈی این سی سی آئی اے کی کارروائی، شہری سے فراڈ کے ذریعے ہتھیائی گئی 59 لاکھ روپے سے زائد رقم برآمدمیرپورخاص میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد کی جائے، خلیل اللہ خانکلب کے آئین، اتحاد اور نظم و ضبط پر عمل ضروری ہے، نثار محمد مراد بھٹواسامہ بہانہ، افغانستان نشانہ اور ایک امریکن کی گواہیرند قبائل نے ہمیشہ امن و ترقی کے دشمنوں کا مقابلہ کیا، سردار یار محمد رندمنشیات فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں، حاجی محمد خان لہڑیمدارس کی رجسٹریشن کا بل فوری بلوچستان اسمبلی میں پیش کیا جائے،مولانا عبدالواسعبلوچستان کے 31 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی، انعام الحقاصغر خان اچکزئی کو قید کیا جاسکتا ہے، ان کی سوچ کو نہیں، اے این پیچمن میں باکسنگ کلب کی مسماری اور نوجوانوں کے حقوق پر کھلا حملہراولپنڈی این سی سی آئی اے کی کارروائی، شہری سے فراڈ کے ذریعے ہتھیائی گئی 59 لاکھ روپے سے زائد رقم برآمدمیرپورخاص میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد کی جائے، خلیل اللہ خانکلب کے آئین، اتحاد اور نظم و ضبط پر عمل ضروری ہے، نثار محمد مراد بھٹواسامہ بہانہ، افغانستان نشانہ اور ایک امریکن کی گواہی

پاکستان میں بجٹ سازی کا عمل غیر شفاف اور غیر مساوی ہے: سی پی ڈی آئی رپورٹ

اوستامحمد(نمائندہ خصوصی)سی پی ڈی آئی نے پاکستان میں بجٹ شفافیت اور احتساب پر رپورٹ جاری کر دی استا محمد (پریس ریلیز): سینٹر فار پیس اینڈ ڈویلپمنٹ انیشیٹوز (CPDI) نے اپنے ‘سٹیژن نیٹ ورک فار بجٹ اکاؤنٹیبلٹی’ (CNBA) کے ذریعے سال 2025 کی “اسٹیٹ آف بجٹ ٹرانسپیرنسی رپورٹ” کے نتائج جاری کر دیے ہیں۔ ضلع جعفر آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران سوشل سنگت کی جانب سے رپورٹ کے اہم نکات شیئر کیے گئے۔رپورٹ کے اہم انکشافات رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بجٹ سازی کے عمل میں شفافیت محدود اور غیر مساوی ہے۔ بریفنگ میں درج ذیل اہم مسائل کی نشاندہی کی گئی:عوامی شرکت کا فقدان:بجٹ سازی میں عوام کی شمولیت انتہائی کمزور ہے اور شہریوں کو بجٹ کی ترجیحات پر اثر انداز ہونے کا بہت کم موقع ملتا ہے۔دستاویزات کی عدم دستیابی اہم بجٹ دستاویزات کو باقاعدگی سے عوام کے سامنے نہیں لایا جاتا، جس سے احتساب کا عمل متاثر ہو رہا ہے۔پارلیمانی مشاورت کی کمی:** بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ اگرچہ بجٹ وقت پر پیش کر دیے جاتے ہیں، لیکن پارلیمانی مشاورت اور بحث کے لیے وقت محدود ہوتا ہے اور مناسب جانچ پڑتال نہیں کی جاتی۔عمل درآمد میں شفافیت کی کمی بجٹ پر عمل درآمد کے دوران اخراجات اور آڈٹ رپورٹس وقت پر شائع نہ ہونے کی وجہ سے شفافیت کی سطح مزید کم ہو جاتی ہے۔صوبائی موازنہ رپورٹ میں پایا گیا کہ پنجاب کی کارکردگی دیگر کے مقابلے میں نسبتاً بہتر ہے، جس کے بعد وفاقی حکومت کا نمبر آتا ہے۔ تاہم، سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان شفافیت کے عالمی معیار سے اب بھی کافی پیچھے ہیں۔مطالبات اور سفارشات۔سی پی ڈی آئی اور سی این بی اے نے حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ:
1. بجٹ کی معلومات بروقت عوام کے ساتھ شیئر کی جائیں۔
2. بجٹ سازی کے عمل میں عوامی شرکت کو موثر بنایا جائے۔
3. ایک مضبوط احتسابی نظام قائم کیا جائے تاکہ گورننس میں بہتری اور عوام کا اعتماد بحال ہو سکے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *