Banner
Daily Sahafat Quetta
September 26, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جماعتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے رابطے اور نظم و ضبط مضبوط بنایا جائے، مفتی سمیع الحقمستونگ روڈ حادثے میں محمد ابراہیم کرد عرف بابو جاں بحق محمد ابراہیم کرد کی فاتحہ خوانی سردار عزیر احمد لہڑی اسٹریٹ میں جاریمعیاری تعلیم اور بہتر تعلیمی ماحول اولین ترجیح ہے، ماجد سلیممسلم باغ میں آل پارٹیز کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات پر عملدرآمد کا مطالبہسید عبدالروف آغا پشین چیمبر آف کامرس کے صدر منتخب، اورنگزیب خان ترین سینئر نائب صدراورنجیب اللہ پشین چیمبر کے نائب صدر منتخب ہوگئےحکومت اور اپوزیشن اشتعال انگیزی سے گریز کریں،اراکین بلوچستان اسمبلینوجوانوں کی تعلیم اور ہنرمندی کے فروغ پر توجہ دی جائے، شعیب نوشیروانیپاکستان بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی کوششیں ضروری ہیں، کیس لاہورپی ای سی نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں نوجوان انجینئرز کے لیے دوسرا پرسنالٹی ڈویلپمنٹ پروگرام شروع کر دیاغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری ختم کی جائے، گورنر بلوچستانجماعتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے رابطے اور نظم و ضبط مضبوط بنایا جائے، مفتی سمیع الحقمستونگ روڈ حادثے میں محمد ابراہیم کرد عرف بابو جاں بحق محمد ابراہیم کرد کی فاتحہ خوانی سردار عزیر احمد لہڑی اسٹریٹ میں جاریمعیاری تعلیم اور بہتر تعلیمی ماحول اولین ترجیح ہے، ماجد سلیممسلم باغ میں آل پارٹیز کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات پر عملدرآمد کا مطالبہسید عبدالروف آغا پشین چیمبر آف کامرس کے صدر منتخب، اورنگزیب خان ترین سینئر نائب صدراورنجیب اللہ پشین چیمبر کے نائب صدر منتخب ہوگئےحکومت اور اپوزیشن اشتعال انگیزی سے گریز کریں،اراکین بلوچستان اسمبلینوجوانوں کی تعلیم اور ہنرمندی کے فروغ پر توجہ دی جائے، شعیب نوشیروانیپاکستان بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی کوششیں ضروری ہیں، کیس لاہورپی ای سی نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں نوجوان انجینئرز کے لیے دوسرا پرسنالٹی ڈویلپمنٹ پروگرام شروع کر دیاغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری ختم کی جائے، گورنر بلوچستان

مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی امن کی جانب اہم پیش رفت ہے، سردار عبدالرحمن کھتیران

مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی امن کی جانب اہم پیش رفت ہے، سردار عبدالرحمن کھتیران
صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران نے مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں امن کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہےانہوں نے اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی دانشمندانہ سفارت کاری اور مؤثر قیادت کو بھی خراج تحسین پیش کیا، جس نے عالمی سطح پر پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت کی مدبرانہ حکمت عملی نے جنگ بندی کی راہ ہموار کی، یہ وہ کارنامہ ہے جو تاریخ کے اوراق میں ایک روشن سنگ میل کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔صوبائی وزیر نے کہاکہ وزیراعظم شہباز شریف کی کاوشوں کو خطے میں پائیدار امن کی کلید قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی قیادت میں سفارتی محاذ پر بہترین کارکردگی دکھائی گئی۔ اسی طرح فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پیشہ ورانہ بصیرت اور متوازن عسکری حکمت عملی نے ان سفارتی کوششوں کو مزید تقویت بخشی۔ وزیر برائے پی ایچ اےی نے کہا کہ اسلام آباد میں 10 اپریل کو ہونے والے مذاکرات دیرپا استحکام کے لیے انتہائی اہم ثابت ہوں گے، اور یہ تاریخ امن کے باب میں ایک قابلِ قدر اضافہ سمجھی جائے گی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ عالمی برادری بھی پاکستان کی موثر حکمت عملی کو تسلیم کر چکی ہے اور یہی اقدامات خطے کو بے امنی سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ عبوری جنگ بندی مستقل امن کی بنیاد بنے گی اور متاثرہ علاقوں میں استحکام اور خوشحالی کا نیا دور شروع ہوگا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *