Banner
Daily Sahafat Quetta
September 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
وزیراعظم کا چھوٹے کاروبار کی معاونت اور عالمی منڈی تک رسائی کیلیے حکمت عملی بنانے کا حکمعمران خان کی ہسپتال منتقلی کا کیس: سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو فوری طلب کر لیاپمز میں اصلاحات 3 ماہ میں مکمل اور اسلام آباد کے تمام اسپتالوں کا فائر سیفٹی آڈٹ کرنے کا حکمایران امریکا کے ساتھ جاری جنگ میں امریکی نقصانات کی مزید تفصیلات سامنے لائے گا، عباس عراقچیجام محمد فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ’’بزم رحمت العالمین‘‘، بیلہ میں روح پرور مقابلہ حسن نعت، معروف نعت خواں فرحان علی قادری کی خصوصی شرکتنئے قوانین ، نئی مشکلاتبلوچستان کی بیٹیاں پاکستان کا نام روشن کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، ڈاکٹر ربابہ بلیدیمکہ پر حوثیوں کا ڈرون حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے فضا میں تباہ کردیامکہ پر ڈرون حملے کی گھناؤنی کوشش ناقابل معافی، حرمین الشریفین کے تحفظ کیلئے پوری قوم سعودیہ کے شانہ بشانہ کھڑی ہے: وزیراعظممکہ معاہدہ؛ کسی ایک فریق پر حملہ ہوا تو تینوں ممالک مشترکہ فیصلہ کریں گے، ڈی جی آئی ایس پی آروزیراعظم کا چھوٹے کاروبار کی معاونت اور عالمی منڈی تک رسائی کیلیے حکمت عملی بنانے کا حکمعمران خان کی ہسپتال منتقلی کا کیس: سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو فوری طلب کر لیاپمز میں اصلاحات 3 ماہ میں مکمل اور اسلام آباد کے تمام اسپتالوں کا فائر سیفٹی آڈٹ کرنے کا حکمایران امریکا کے ساتھ جاری جنگ میں امریکی نقصانات کی مزید تفصیلات سامنے لائے گا، عباس عراقچیجام محمد فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ’’بزم رحمت العالمین‘‘، بیلہ میں روح پرور مقابلہ حسن نعت، معروف نعت خواں فرحان علی قادری کی خصوصی شرکتنئے قوانین ، نئی مشکلاتبلوچستان کی بیٹیاں پاکستان کا نام روشن کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، ڈاکٹر ربابہ بلیدیمکہ پر حوثیوں کا ڈرون حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے فضا میں تباہ کردیامکہ پر ڈرون حملے کی گھناؤنی کوشش ناقابل معافی، حرمین الشریفین کے تحفظ کیلئے پوری قوم سعودیہ کے شانہ بشانہ کھڑی ہے: وزیراعظممکہ معاہدہ؛ کسی ایک فریق پر حملہ ہوا تو تینوں ممالک مشترکہ فیصلہ کریں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

جنگ بندی کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششیں اہم مرحلے میں داخل ہو گئیں، ایرانی سفیر کا انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے انکشاف کیا ہے کہ خطے میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششیں ایک اہم اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں۔

سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں ایرانی سفیر نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے کیے گئے خیرسگالی اقدامات اور مسلسل سفارتی رابطے مثبت سمت میں پیش رفت کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق اب یہ عمل ایک حساس مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، جس کے نتائج جلد سامنے آنے کی توقع ہے۔

رضا امیری مقدم نے عندیہ دیا کہ ان سفارتی کوششوں کی مزید تفصیلات جلد عوام کے سامنے لائی جائیں گی، جس سے خطے میں امن کی امیدیں مزید مضبوط ہو سکتی ہیں۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پاکستان اس وقت مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے فعال کردار ادا کر رہا ہے اور مختلف فریقین کے درمیان مذاکرات کو آگے بڑھانے کی سنجیدہ کوششیں جاری ہیں۔

ایرانی سفیر کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں جاری تناؤ کے باعث عالمی سطح پر جنگ بندی اور سفارتی حل کے لیے سرگرمیاں تیز ہو چکی ہیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *