Banner

شکایات کے فوری ازالے کا میکنزم مزید موثر بنایا جا رہا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

شکایات کے فوری ازالے کا میکنزم مزید موثر بنایا جا رہا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
Share

Share This Post

or copy the link

حکومت بلوچستان کی جانب سے عوام کو ریلیف کی فراہمی اور پیٹرولیم مصنوعات کی منصفانہ قیمتوں کو یقینی بنانے کے لیے کڑی نگرانی کا فیصلہ

صوبائی حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں استحکام اور گراں فروشی کی شکایات کے ازالے کے لیے خصوصی ہیلپ لائن قائم کر دی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

حکومت کی جانب سے پیٹرول کی مقررہ قیمتوں سے زائد وصولی یا کسی بھی شکایت کی صورت میں ہیلپ لائن 1129 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

ہیلپ لائن چیف منسٹر سیکرٹریٹ اور محکمہ داخلہ کی نگرانی میں کام کرے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان

شکایات کے فوری ازالے کا میکنزم مزید مؤثر بنایا جا رہا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

حکومت کی جانب سے ٹارگیٹڈ سبسڈی کی فراہمی کے لیے اقدامات کا آغاز کر دیا گیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

گراں فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان

صوبے بھر میں ضلعی انتظامیہ کو قیمتوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے متحرک کر دیا گیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

شکایات کے فوری ازالے کا میکنزم مزید موثر بنایا جا رہا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us