Banner
Daily Sahafat Quetta
September 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
لاہور ایکسپو سینٹر میں تین روزہ پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2026 کا باقاعدہ آغازحکومت سود کو 3فیصد کم کر دے تو لیوی لگانے کی ضرورت ہی نہیں رہے گی، حافظ نعیمبی ایم سی ہسپتال میں فارمیسی گریجویٹس سے انٹرن شپ فیس طلب کرنا ناقابلِ قبول ہے، ایکشن کمیٹیحاجی عبدالواحد لالا کے انتقال پر سردار منظور احمد خان کاکڑ کا اظہارِ افسوسسعودی سلامتی پر سمجھوتا ناممکن؛ پاکستان دفاع کیلیے ہرحد پار کرنے کو تیارہے، ڈی جی آئی ایس پی آرپیٹرولیم مصنوعات کی مسلسل بڑھتی قیمتیں، گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بڑا اضافہپاکستان استحکام سے سرمایہ کاری اور وسیع تر سرمایہ تشکیل کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1443/17-9-2026پاکستان کی جمہوری اسمبلیوں میں 30فیصد نوجوانوں ہیں ،مینا مجید بلوچعوامی شاہراہوں اور سڑکوں پر تجاوزات برداشت نہیں کی جائینگی ،مہراللہ بادینیلاہور ایکسپو سینٹر میں تین روزہ پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2026 کا باقاعدہ آغازحکومت سود کو 3فیصد کم کر دے تو لیوی لگانے کی ضرورت ہی نہیں رہے گی، حافظ نعیمبی ایم سی ہسپتال میں فارمیسی گریجویٹس سے انٹرن شپ فیس طلب کرنا ناقابلِ قبول ہے، ایکشن کمیٹیحاجی عبدالواحد لالا کے انتقال پر سردار منظور احمد خان کاکڑ کا اظہارِ افسوسسعودی سلامتی پر سمجھوتا ناممکن؛ پاکستان دفاع کیلیے ہرحد پار کرنے کو تیارہے، ڈی جی آئی ایس پی آرپیٹرولیم مصنوعات کی مسلسل بڑھتی قیمتیں، گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بڑا اضافہپاکستان استحکام سے سرمایہ کاری اور وسیع تر سرمایہ تشکیل کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1443/17-9-2026پاکستان کی جمہوری اسمبلیوں میں 30فیصد نوجوانوں ہیں ،مینا مجید بلوچعوامی شاہراہوں اور سڑکوں پر تجاوزات برداشت نہیں کی جائینگی ،مہراللہ بادینی

میر ضیاءاللہ لانگو اور ملک حسن کاکڑ کا تنازع خوش اسلوبی سے حل

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو اور ملک محمد ہاشم خان کاکڑ کے صاحبزادے ملک حسن کاکڑ کے درمیان جاری تنازعہ خوش اسلوبی سے حل ہو گیا، جس کے بعد دونوں فریقین میں صلح صفائی ہو گئی اور تعلقات خوشگوار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق سینئر سیاستدان و سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی کی سربراہی میں ثالثین کے ایک جرگہ نے اہم کردار ادا کیا۔ جرگہ میں میر کبیر محمد شہی، میر عارف جان محمد حسنی، سید امرالدین آغا، رشید خان ناصر، سردار یحییٰ خان ناصر، ملک نصیر احمد شاہوانی، نصیب اللہ خان بازئی، حاجی عطاءمحمد بنگلزئی، حاجی رزاق مشوانی، ٹکری عبدالحمید بنگلزئی، نذیر بوستانی، دلبر خان، بشیر احمد بنگلزئی، خیر جان بلوچ اور نصیب اللہ کلیوال سمیت دیگر معززین شامل تھے۔جرگہ اراکین کی کاوشوں سے میر ضیاءاللہ لانگو اور ملک محمد ہاشم خان کاکڑ کے درمیان جاری تنازعہ افہام و تفہیم سے طے پا گیا، جس کے نتیجے میں دونوں فریقین نے ایک دوسرے کو گلے لگا کر اختلافات ختم کرنے کا اعلان کیا۔ثالثین نے اس موقع پر اس امید کا اظہار کیا کہ یہ صلح علاقے میں بھائی چارے، امن اور استحکام کے فروغ میں مثبت کردار ادا کرے گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *