Banner
Daily Sahafat Quetta
September 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
وکالت کا شعبہ ،انصاف یا ناانصافی؟آپﷺ بحیثیت عالمی مدبر و سفارت کارTENDER NOTICE: DAB/AB NO.339/15-9-2026TENDER NOTICE: DAB/AB NO.332/15-9-2026بہترین صحافی بینش بخش بلوچ میرا آئیڈیلکوئٹہ: محکمہ مواصلات و تعمیرات نے 5 ہزار غیر ضروری اسامیاں ختم کردیںمحکمہ جنگلات بلوچستان میں نوکریوں کی فروخت اور بھرتیوں کی منسوخی کی خبر جعلی قرارجھل مگسی میں ریسٹ ہاؤس اور تھانے پر مسلح افراد کا حملہسیاست کی اصل عظمت اقتدار نہیں عوام کا اعتماد اور خدمت ہے، گورنر جعفر خان مندوخیلعوام نے اعتماد کرکے اسمبلی بھیجا انکی توقعات کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے، شعیب نوشیروانیوکالت کا شعبہ ،انصاف یا ناانصافی؟آپﷺ بحیثیت عالمی مدبر و سفارت کارTENDER NOTICE: DAB/AB NO.339/15-9-2026TENDER NOTICE: DAB/AB NO.332/15-9-2026بہترین صحافی بینش بخش بلوچ میرا آئیڈیلکوئٹہ: محکمہ مواصلات و تعمیرات نے 5 ہزار غیر ضروری اسامیاں ختم کردیںمحکمہ جنگلات بلوچستان میں نوکریوں کی فروخت اور بھرتیوں کی منسوخی کی خبر جعلی قرارجھل مگسی میں ریسٹ ہاؤس اور تھانے پر مسلح افراد کا حملہسیاست کی اصل عظمت اقتدار نہیں عوام کا اعتماد اور خدمت ہے، گورنر جعفر خان مندوخیلعوام نے اعتماد کرکے اسمبلی بھیجا انکی توقعات کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے، شعیب نوشیروانی

وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کی تنظیم نو کی منظوری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) – وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وزرات قومی غذائی تحفظ و تحقیق اور پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC) کے امور پر اجلاس ہوا، جس میں PARC کی تنظیم نو کی اصولی منظوری دے دی گئی۔

وزیراعظم نے ہدایت دی کہ ٹائم لائن کے ساتھ PARC کی تنظیم نو کا جامع پلان تیار کیا جائے اور PARC کو چین کی اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز (CAAS) کے طرز پر زرعی تحقیق کے لیے اعلیٰ تحقیقی ادارہ بنایا جائے۔

وزیراعظم نے کہا کہ زرعی تحقیق ملک کے زراعت اور غذائی تحفظ کے شعبے کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرے گی۔ اجلاس میں PARC کو جدید دور کی تحقیقاتی ضروریات کے مطابق فعال ادارہ بنانے کے لیے گورننس اصلاحات، بہترین تحقیقی عملے کی خدمات، بین الاقوامی شراکت داری، صوبائی حکومتوں کے ساتھ بہتر روابط اور واضح کارکردگی کے اہداف مقرر کرنے کی تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

PARC کے تمام تحقیقی مراکز کو یکجا کر کے پانچ سنٹر آف ایکسیلنس بنائے جائیں گے جو درج ذیل شعبوں میں تحقیق کریں گے:

اجلاس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ، وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین، وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک اور دیگر متعلقہ وزراء اور اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *