Banner
Daily Sahafat Quetta
September 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

تعلیم کے شعبے میں اصلاحات حکومت کی اولین ترجیح ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان

بلوچستان حکومت نے صوبے میں تعلیمی پسماندگی ختم کرنے کے لیے متعدد اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریوں سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس میں تعلیمی اصلاحات پر زور دیا گیا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آؤٹ آف اسکول بچوں کو تعلیم کے دائرے میں لانے کے لیے پانچ سالہ جامع پروگرام تیار کیا جائے گا۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 679 پرائمری اور 409 مڈل اسکولوں کو اپ گریڈ کیا جائے گا۔

تعلیم نسواں کے فروغ کے لیے طالبات کو ماہانہ وظیفہ دینے کی تجویز بھی پیش کی گئی ہے۔ چیف سیکرٹری شکیل قادر خان نے بجٹ کے اہم نکات اور محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی 174 ارب روپے کی لاگت سے 308 اسکیمات پر تفصیلی بریفنگ دی۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ تعلیم کے شعبے میں اصلاحات حکومت کی اولین ترجیح ہیں، ہر بچے کو اسکول تک پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے۔ آئندہ مالی سال میں تعلیم، صحت اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کو ترجیح دی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ تعلیم میں سرمایہ کاری دراصل بلوچستان کے روشن مستقبل میں سرمایہ کاری ہے، صوبے میں تعلیمی سہولیات کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنایا جا رہا ہے تاکہ نوجوان نسل کو بہتر مواقع میسر آئیں، اور دور دراز علاقوں میں بھی اسکولوں کی بہتری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *