Banner
Daily Sahafat Quetta
August 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہبدمست زندگیسسٹم کی ناکامی کے اسباب اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، آغا حسین مقدسیمعروف قبائلی و سماجی شخصیت ڈاکٹر عبدالرحیم رخشانی انتقال کر گئےقبو شاخ میں پانی کا سنگین بحران، زمینداروں کا خشک نہر میں احتجاج، ایریگیشن حکام کو 24 گھنٹے کا آخری الٹی میٹمگنداخہ میں ترقیاتی منصوبوں کا سفر جاری، ڈاکٹر جاوید جمالی کی کارکردگی کو عوامی خراجِ تحسیناقلیتی طلبہ کے 2 فیصد تعلیمی کوٹے پر عملدرآمد کی رپورٹ جاری کی جائے، منارٹی فورم کا مطالبہفاطمہ جناحؒ کی جدوجہد، دیانت اور قومی خدمات تاریخ کا روشن باب ہیں، فیصل خان جمالیبلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہبدمست زندگیسسٹم کی ناکامی کے اسباب اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، آغا حسین مقدسیمعروف قبائلی و سماجی شخصیت ڈاکٹر عبدالرحیم رخشانی انتقال کر گئےقبو شاخ میں پانی کا سنگین بحران، زمینداروں کا خشک نہر میں احتجاج، ایریگیشن حکام کو 24 گھنٹے کا آخری الٹی میٹمگنداخہ میں ترقیاتی منصوبوں کا سفر جاری، ڈاکٹر جاوید جمالی کی کارکردگی کو عوامی خراجِ تحسیناقلیتی طلبہ کے 2 فیصد تعلیمی کوٹے پر عملدرآمد کی رپورٹ جاری کی جائے، منارٹی فورم کا مطالبہفاطمہ جناحؒ کی جدوجہد، دیانت اور قومی خدمات تاریخ کا روشن باب ہیں، فیصل خان جمالی

عمران خان سے وکیل کی ملاقات؛ اڈیالہ جیل میں کیسی تیاریاں جاری ہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عمران خان سے وکیل کی ملاقات؛ اڈیالہ جیل میں کیسی تیاریاں جاری ہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
سینٹرل جیل اڈیالہ کی انتظامیہ نے ملاقات کے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔

راولپنڈی میں سپریم کورٹ کے حکم پر فرینڈ آف کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر آج بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کریں گے۔

جیل ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل اڈیالہ کی انتظامیہ نے ملاقات کے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔

جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ بیرسٹر سلمان صفدر آج دوپہر 2 بجے جیل میں ملاقات کریں گے اور اس حوالے سے جیل انتظامیہ نے انہیں آگاہ کر دیا ہے۔ تاہم اس بات کا ابھی فیصلہ نہیں ہو سکا کہ بیرسٹر سلمان صفدر بانی پی ٹی آئی کے کمپاؤنڈ تک جائیں گے یا نہیں۔

جیل ذرائع کے مطابق جیل انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی کی نگرانی پر تعینات عملے کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔

اس کے علاوہ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں تین وقت چیک کرنے والے ڈاکٹروں اور طبی عملے، کھانے کو چیک کرنے والے نیوٹریشنسٹ اور میڈیکل ریکارڈ مینٹین کرنے والے عملے کو بھی مطلع کر دیا گیا ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *