Banner
Daily Sahafat Quetta
November 2, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
امریکی ریاست فلوریڈا میں نجی مسافر طیارہ گر کر تباہ، تمام 9 افراد ہلاکپاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی چیئرمین شپ سنبھال لیپختونخوا؛ پی ٹی آئی دورِ حکومت میں سنگین مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف، 72 ارب روپے پر سوالیہ نشانرند قبائل نے ہمیشہ امن و ترقی کے دشمنوں کا مقابلہ کیا، سردار یار محمد رندمنشیات فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں، حاجی محمد خان لہڑیمدارس کی رجسٹریشن کا بل فوری بلوچستان اسمبلی میں پیش کیا جائے،مولانا عبدالواسعبلوچستان کے 31 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی، انعام الحقاصغر خان اچکزئی کو قید کیا جاسکتا ہے، ان کی سوچ کو نہیں، اے این پیچمن میں باکسنگ کلب کی مسماری اور نوجوانوں کے حقوق پر کھلا حملہراولپنڈی این سی سی آئی اے کی کارروائی، شہری سے فراڈ کے ذریعے ہتھیائی گئی 59 لاکھ روپے سے زائد رقم برآمدامریکی ریاست فلوریڈا میں نجی مسافر طیارہ گر کر تباہ، تمام 9 افراد ہلاکپاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی چیئرمین شپ سنبھال لیپختونخوا؛ پی ٹی آئی دورِ حکومت میں سنگین مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف، 72 ارب روپے پر سوالیہ نشانرند قبائل نے ہمیشہ امن و ترقی کے دشمنوں کا مقابلہ کیا، سردار یار محمد رندمنشیات فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں، حاجی محمد خان لہڑیمدارس کی رجسٹریشن کا بل فوری بلوچستان اسمبلی میں پیش کیا جائے،مولانا عبدالواسعبلوچستان کے 31 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی، انعام الحقاصغر خان اچکزئی کو قید کیا جاسکتا ہے، ان کی سوچ کو نہیں، اے این پیچمن میں باکسنگ کلب کی مسماری اور نوجوانوں کے حقوق پر کھلا حملہراولپنڈی این سی سی آئی اے کی کارروائی، شہری سے فراڈ کے ذریعے ہتھیائی گئی 59 لاکھ روپے سے زائد رقم برآمد

عمران خان سے وکیل کی ملاقات؛ اڈیالہ جیل میں کیسی تیاریاں جاری ہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عمران خان سے وکیل کی ملاقات؛ اڈیالہ جیل میں کیسی تیاریاں جاری ہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
سینٹرل جیل اڈیالہ کی انتظامیہ نے ملاقات کے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔

راولپنڈی میں سپریم کورٹ کے حکم پر فرینڈ آف کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر آج بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کریں گے۔

جیل ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل اڈیالہ کی انتظامیہ نے ملاقات کے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔

جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ بیرسٹر سلمان صفدر آج دوپہر 2 بجے جیل میں ملاقات کریں گے اور اس حوالے سے جیل انتظامیہ نے انہیں آگاہ کر دیا ہے۔ تاہم اس بات کا ابھی فیصلہ نہیں ہو سکا کہ بیرسٹر سلمان صفدر بانی پی ٹی آئی کے کمپاؤنڈ تک جائیں گے یا نہیں۔

جیل ذرائع کے مطابق جیل انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی کی نگرانی پر تعینات عملے کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔

اس کے علاوہ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں تین وقت چیک کرنے والے ڈاکٹروں اور طبی عملے، کھانے کو چیک کرنے والے نیوٹریشنسٹ اور میڈیکل ریکارڈ مینٹین کرنے والے عملے کو بھی مطلع کر دیا گیا ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *