Banner
Daily Sahafat Quetta
November 2, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
عزیز اللہ ماما کاکڑ کی سیاسی جدوجہد اور خدمات ناقابلِ فراموش ہیں، سردار منظور احمد خان کاکڑمکہ معاہدہ اور پاکستان کا مستقبل: سفارتی امکانات، علاقائی تقاضے اور عالمی منظرنامہٹرائی نیشن سیریز: پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائدپاکستان کی معیشت 3 دہائیوں سے جمود کا شکار قراربانی سے ملاقات کی ہر طریقے سے کوشش کی، بیرسٹر سیف کے دعوے جھوٹے ہیں: چیئرمین پی ٹی آئیقطر کی ثالثی میں بڑی پیش رفت، ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 48 گھنٹوں کا نیا منصوبہ پیش کردیاوزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروعامریکی ریاست فلوریڈا میں نجی مسافر طیارہ گر کر تباہ، تمام 9 افراد ہلاکپاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی چیئرمین شپ سنبھال لیپختونخوا؛ پی ٹی آئی دورِ حکومت میں سنگین مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف، 72 ارب روپے پر سوالیہ نشانعزیز اللہ ماما کاکڑ کی سیاسی جدوجہد اور خدمات ناقابلِ فراموش ہیں، سردار منظور احمد خان کاکڑمکہ معاہدہ اور پاکستان کا مستقبل: سفارتی امکانات، علاقائی تقاضے اور عالمی منظرنامہٹرائی نیشن سیریز: پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائدپاکستان کی معیشت 3 دہائیوں سے جمود کا شکار قراربانی سے ملاقات کی ہر طریقے سے کوشش کی، بیرسٹر سیف کے دعوے جھوٹے ہیں: چیئرمین پی ٹی آئیقطر کی ثالثی میں بڑی پیش رفت، ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 48 گھنٹوں کا نیا منصوبہ پیش کردیاوزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروعامریکی ریاست فلوریڈا میں نجی مسافر طیارہ گر کر تباہ، تمام 9 افراد ہلاکپاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی چیئرمین شپ سنبھال لیپختونخوا؛ پی ٹی آئی دورِ حکومت میں سنگین مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف، 72 ارب روپے پر سوالیہ نشان

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی چیئرمین شپ سنبھال لی

اسلام آباد: پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے انٹربینک کنسورشیم کی چیئرمین شپ 2026-2027 کے لیے سنبھال لی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق سلطان علی آلانہ نے کنسورشیم کے چیئرمین کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

پاکستان کی ایس سی او اور اس کے انٹربینک کنسورشیم کی چیئرمین شپ ایک ہی مدت کے لیے ہوگی۔ اس پیشرفت کو علاقائی تجارت، سرمایہ کاری اور مالیاتی روابط کے فروغ میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے کردار کی عکاسی قرار دیا گیا ہے۔

وزارت خزانہ نے سلطان علی آلانہ کو چیئرمین شپ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ اس موقع پر پاکستان نے ایس سی او کے رکن ممالک کے درمیان اقتصادی شراکت داری مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔

پاکستان سرحد پار تجارت اور سرمایہ کاری میں سہولت فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے، جبکہ علاقائی اقتصادی انضمام اور مشترکہ خوشحالی کا فروغ بھی ملکی ترجیحات میں شامل ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *