Banner
Daily Sahafat Quetta
November 2, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
عزیز اللہ ماما کاکڑ کی سیاسی جدوجہد اور خدمات ناقابلِ فراموش ہیں، سردار منظور احمد خان کاکڑمکہ معاہدہ اور پاکستان کا مستقبل: سفارتی امکانات، علاقائی تقاضے اور عالمی منظرنامہٹرائی نیشن سیریز: پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائدپاکستان کی معیشت 3 دہائیوں سے جمود کا شکار قراربانی سے ملاقات کی ہر طریقے سے کوشش کی، بیرسٹر سیف کے دعوے جھوٹے ہیں: چیئرمین پی ٹی آئیقطر کی ثالثی میں بڑی پیش رفت، ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 48 گھنٹوں کا نیا منصوبہ پیش کردیاوزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروعامریکی ریاست فلوریڈا میں نجی مسافر طیارہ گر کر تباہ، تمام 9 افراد ہلاکپاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی چیئرمین شپ سنبھال لیپختونخوا؛ پی ٹی آئی دورِ حکومت میں سنگین مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف، 72 ارب روپے پر سوالیہ نشانعزیز اللہ ماما کاکڑ کی سیاسی جدوجہد اور خدمات ناقابلِ فراموش ہیں، سردار منظور احمد خان کاکڑمکہ معاہدہ اور پاکستان کا مستقبل: سفارتی امکانات، علاقائی تقاضے اور عالمی منظرنامہٹرائی نیشن سیریز: پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائدپاکستان کی معیشت 3 دہائیوں سے جمود کا شکار قراربانی سے ملاقات کی ہر طریقے سے کوشش کی، بیرسٹر سیف کے دعوے جھوٹے ہیں: چیئرمین پی ٹی آئیقطر کی ثالثی میں بڑی پیش رفت، ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 48 گھنٹوں کا نیا منصوبہ پیش کردیاوزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروعامریکی ریاست فلوریڈا میں نجی مسافر طیارہ گر کر تباہ، تمام 9 افراد ہلاکپاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی چیئرمین شپ سنبھال لیپختونخوا؛ پی ٹی آئی دورِ حکومت میں سنگین مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف، 72 ارب روپے پر سوالیہ نشان

عزیز اللہ ماما کاکڑ کی سیاسی جدوجہد اور خدمات ناقابلِ فراموش ہیں، سردار منظور احمد خان کاکڑ

سردار منظور احمد خان کاکڑ صدر ال کاکڑ قبائل فیڈریشن سیکرٹری جنرل بلوچستان یوتھ فرنٹ ممتاز قبائلی سیاسی و سماجی رہنما سندھ بلوچستان نے عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے سینیئر سیاسی رہنما عزیز اللہ ماما کاکڑ ایڈوکیٹ کی طویل سیاسی جدوجہد و سیاسی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا وہ اپنے قبیلے کی ایک معزز و معتبر شخصیت تھیں عوامی نیشنل پارٹی جس کی قیادت اس وقت خان عبدالولی خان اور باچہ خان کر رہے تھے عزیز اللہ ماما کاکڑ با چہ خان کے فلسفے سے متاثر ہو کر عوامی نیشنل پارٹی کا حصہ بنے اور عملی طور پر اپنی سیاسی جدوجہد کا اغاز کیا اپنے اصولی موقف پر ڈٹ جانے والے عزیز ماما کاکڑ نے اپنے سیاسی سفر میں قید و بند اور جلا وطنی کی اذیتیں برداشت کی مگر ہمیشہ اپنے اصولی موقف پر قائم رہے انہیں خان عبدالغفار خان خان عبدالولی خان باباے جمہوریت میر غوث بخش بزنجو سردار عطااللہ مینگل ڈاکٹر عبدالحکیم لہڑی ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ بابو عبدالرحمان کرد خالد خان کاکڑ ایڈوکیٹ نواز خان بارکزئی کاکڑ ایڈوکیٹ ڈاکٹر عنایت اللہ خان غلام سرور خان یاسین زئی اس وقت کے سینٹ میں قائد اختلاف ہاشم خان غلزئی ملک عبدالعلی کاکڑ سینٹر زمرد حسین شہزادہ عبدالکریم احمد زئی جیسے عظیم رہنماؤں کی قربت حاصل رہی ان کے پیش رو بسم اللہ خان کاکڑ شکور کاکڑ نظام بازئی امان اللہ بازئی ایڈوکیٹ ملک حبیب اللہ ایڈوکیٹ میر محمد خان رئیسانی سابق وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی اغا محمد بازئی اور بازئی شفیق احمد خان کا شمار عزیز اللہ ماما کاکڑ کے قریبی رفقا میں ہوتا تھا اور یہ سب سیاسی جدوجہد میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ چلے عزیز اللہ ماما بسم اللہ خان کاکڑ کے انتہائی قریبی ساتھی تھے دونوں نے افغانستان میں طویل جلا وطنی کی زندگی گزاری عزیز اللہ ماما کاکڑ قبیلے کی شاخ احمد خیل قبیلے کے سردار تھے انہوں نے کبھی اپنے اپ کو سردار تصور نہیں کیا بلکہ ایک عام انسان کی طرح سادگی سے زندگی گزاری وہ پشتون بلوچ یکجہتی کی علامت تھے وہ اپنے قول و فعل اور خیالات پر قائم رہنے والے ایک منفرد نڈر بہادر انسان عزیز اللہ ماما خان عبدالصمد خان شہید کے قریبی ساتھی تھے ان کے برادر نسبتی ڈسٹرکٹ سیشن جج مستونگ عبدالحکیم میر زئی کاکڑ کو مستونگ کے مقام پر شہید کر دیا گیا تھا انکا جرم یہ تھا کے انہوں نے ایک سیاسی رہنما کو عدالتی ریلیف دیا تھا سردار منظور احمد خان کاکڑ نے کہا عزیز اللہ ماما کاکڑ ایڈوکیٹ کی وفات کاکڑ قبیلے کے لیے ایک سانحہ تھا عزیز اللہ ماما جیسی شخصیات صدیوں میں جنم لیتی ہیں اگرچہ وہ اج ہمارے درمیان نہیں ہیں مگر ان کی جدوجہد اور سیاسی خدمات نوجوان سیاست دانوں کے لیے مشعل راہ ہیں سردار منظور احمد خان کاکڑ نے دعا کی اللہ پاک عزیز ماما کاکڑ کے درجات بلند فرمائے ۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *