Banner
Daily Sahafat Quetta
September 15, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بہترین صحافی بینش بخش بلوچ میرا آئیڈیلکوئٹہ: محکمہ مواصلات و تعمیرات نے 5 ہزار غیر ضروری اسامیاں ختم کردیںمحکمہ جنگلات بلوچستان میں نوکریوں کی فروخت اور بھرتیوں کی منسوخی کی خبر جعلی قرارجھل مگسی میں ریسٹ ہاؤس اور تھانے پر مسلح افراد کا حملہسیاست کی اصل عظمت اقتدار نہیں عوام کا اعتماد اور خدمت ہے، گورنر جعفر خان مندوخیلعوام نے اعتماد کرکے اسمبلی بھیجا انکی توقعات کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے، شعیب نوشیروانیجمہوریت عوامی شمولیت اور بنیادی حقوق کے تحفظ سے مضبوط ہوتی ہے، سردارزادہ فیصل خان جمالیعوامی شکایات کے حل میں تاخیر قبول نہیں، کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچسبی کے علاقے سے نامعلوم شخص کی گولیوں سے چھلنی نعش برآمدکندھ کوٹ میں خونی قبائلی تنازعات کے خلاف امن مارچبہترین صحافی بینش بخش بلوچ میرا آئیڈیلکوئٹہ: محکمہ مواصلات و تعمیرات نے 5 ہزار غیر ضروری اسامیاں ختم کردیںمحکمہ جنگلات بلوچستان میں نوکریوں کی فروخت اور بھرتیوں کی منسوخی کی خبر جعلی قرارجھل مگسی میں ریسٹ ہاؤس اور تھانے پر مسلح افراد کا حملہسیاست کی اصل عظمت اقتدار نہیں عوام کا اعتماد اور خدمت ہے، گورنر جعفر خان مندوخیلعوام نے اعتماد کرکے اسمبلی بھیجا انکی توقعات کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے، شعیب نوشیروانیجمہوریت عوامی شمولیت اور بنیادی حقوق کے تحفظ سے مضبوط ہوتی ہے، سردارزادہ فیصل خان جمالیعوامی شکایات کے حل میں تاخیر قبول نہیں، کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچسبی کے علاقے سے نامعلوم شخص کی گولیوں سے چھلنی نعش برآمدکندھ کوٹ میں خونی قبائلی تنازعات کے خلاف امن مارچ

العلاء کانفرنس 2026 میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سعودی اور عالمی بینک حکام سے اہم ملاقاتیں

العلاء کانفرنس 2026 میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سعودی اور عالمی بینک حکام سے اہم ملاقاتیں
پاکستان دنیا کے اُن ممالک میں شامل ہے جہاں اعلیٰ معیار کا ٹیک ٹیلنٹ تیار ہو رہا ہے، سعودی وزیر معیشت
العلاء کانفرنس 2026 میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے سعودی اور عالمی بینک حکام سے اہم ملاقاتیں کیں۔

مشیر وزیرِخزانہ خرم شہزاد کے مطابق العلاء کانفرنس 2026 میں ابھرتی معیشتوں کے عالمی مکالمے میں پاکستان نے بھرپور شرکت کی۔ ابھرتی معیشتوں کے مستقبل اور پالیسی تعاون پر وزرائے خزانہ و عالمی اقتصادی رہنما ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوئے، کانفرنس میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سمیت قطر، سعودی عرب، چین، ترکیہ اور آئی ایم ایف کی اعلیٰ قیادت شریک ہوئی۔

مشیرِ وزیرِخزانہ کے مطابق وزیرِ خزانہ اور سعودی وزیرِ معیشت کے درمیان سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون پر اہم ملاقات ہوئی جس میں سعودی وزیر نے پاکستان کے اے آئی اور ٹیکنالوجی ٹیلنٹ کے اعلیٰ معیار کو سراہا

سعودی وزیر نے کہا کہ پاکستان دنیا کے اُن ممالک میں شامل ہے جہاں اعلیٰ معیار کا ٹیک ٹیلنٹ تیار ہو رہا ہے۔ فیصل بن فاضل الابراہیم نے کہا کہ سعودی عرب اپنی تکنیکی ترقی کے عمل میں پاکستانی ٹیک ماہرین سے بھرپور استفادہ کا خواہاں ہے۔

العلاء کانفرنس میں اعلیٰ سطحی روابط اور سرمایہ کاری مکالمہ عالمی مالیاتی قیادت کے ساتھ پاکستان کے مضبوط روابط کا مظہر ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *