Banner
Daily Sahafat Quetta
November 8, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مسلم باغ پولیس کی بروقت کارروائی، چوری کی واردات میں ملوث 3 ملزمان گرفتارمسلم لیگ (ن) بلوچستان میں 8 سے 14 نومبر تک گرینڈ شمولیتی مہم چلائے گی، جمال شاہ کاکڑسکینہ عبداللہ خان کی وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات، عوامی اور خواتین کے مسائل پر گفتگومنفی درجہ حرارت میں گیس کی بندش کسی بڑے انسانی سانحے کا سبب بن سکتی ہے، مولانا قاری مہراللہملک کو بحرانوں سے نکالنے کا واحد راستہ فارم 47 کی حکومت سے نجات ہے، مولانا عبدالقادر لونیکسی بھی جماعت کی تنظیمی مضبوطی اور فعالیت میں شعبہ مالیات بنیادی اہمیت رکھتا ہے، حاجی صالح محمدوزیراعلیٰ پنجاب سے ننھے محمد صمد کے علاج کے لیئے فوری مدد کی اپیلTENDER NOTICE: DPRQ/PQ NO.2340/06-11-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PQ NO.2320/06-11-2026انڈس ہائی وے پر ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو نوجوان جاں بحق، ایک زخمیمسلم باغ پولیس کی بروقت کارروائی، چوری کی واردات میں ملوث 3 ملزمان گرفتارمسلم لیگ (ن) بلوچستان میں 8 سے 14 نومبر تک گرینڈ شمولیتی مہم چلائے گی، جمال شاہ کاکڑسکینہ عبداللہ خان کی وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات، عوامی اور خواتین کے مسائل پر گفتگومنفی درجہ حرارت میں گیس کی بندش کسی بڑے انسانی سانحے کا سبب بن سکتی ہے، مولانا قاری مہراللہملک کو بحرانوں سے نکالنے کا واحد راستہ فارم 47 کی حکومت سے نجات ہے، مولانا عبدالقادر لونیکسی بھی جماعت کی تنظیمی مضبوطی اور فعالیت میں شعبہ مالیات بنیادی اہمیت رکھتا ہے، حاجی صالح محمدوزیراعلیٰ پنجاب سے ننھے محمد صمد کے علاج کے لیئے فوری مدد کی اپیلTENDER NOTICE: DPRQ/PQ NO.2340/06-11-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PQ NO.2320/06-11-2026انڈس ہائی وے پر ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو نوجوان جاں بحق، ایک زخمی

مسلم باغ پولیس کی بروقت کارروائی، چوری کی واردات میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

ڈی آئی جی ژوب رینج سہل خالد صاحب کے احکامات اور ایس ایس پی قلعہ سیف اللہ جناب عبدالرازق کی ہدایات پر، ڈی ایس پی سرکل حاجی محمد زمری کی زیرِ نگرانی، ایس ایچ او مسلم باغ محمد اسماعیل بابر اور آئی پی عبداللہ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے چوری کی واردات میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزمان کے نام:
عبدالظاہر ولد داروخانہ
فدا محمد ولد اختر محمد
احسان اللہ ولد عبد الجلیل
مقدمہ: مقدمہ نمبر 73/26 بجرم دفعات 379، 427، 34 ت پ تھانہ مسلم باغ میں درج ہے۔
برآمدگی: دورانِ کارروائی ملزمان کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والا سامان برآمد کیا گیا، جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
ایک عدد پروبکس
ایک عدد موٹر سائیکل
بجلی کی تار
کٹر
گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے، جس کی روشنی میں مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔
مسلم باغ پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کے لیے پُرعزم ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *