Banner
Daily Sahafat Quetta
November 4, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کرسی، گالی، بیرونی ایجنٹ، لندن کا فلیٹ اورپاکستان کی سیاستاولڈ سکھر میں بجلی چوروں کے خلاف کارروائی، 200 سے زائد غیر قانونی کنکشن منقطععمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر حاجی محمد ندیم شیخ کے صاحبزادے کے اعزاز میں تقریب، پھولوں کے ہار پہنائے گئےگنداخہ شاخ میں بھل صفائی کا کام جاری، زمینداروں اور آبادگاروں کا صوبائی وزیر فیصل خان جمالی سے اظہارِ تشکرکیچ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات مکمل، رستم جان گچکی صدر منتخبلہتراڑ روڈ کے طلبہ کا جرگہ، بنیادی حقوق اور شہری سہولیات کے لیے اہم مطالبات پیشآئس کا نشہ، عالمی سیاست کا خاموش ہتھیارٹرمپ نے امریکی انتخابات میں شکست تسلیم کرلی، ڈیموکریٹس کے ساتھ مل کر کام کرنے کا اعلانسیف سٹی منصوبے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کی بنیاد ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستانلکی مروت: پولیس کے ساتھ جھڑپ میں خودکش بمبار سمیت 2 خارجی دہشتگرد ہلاککرسی، گالی، بیرونی ایجنٹ، لندن کا فلیٹ اورپاکستان کی سیاستاولڈ سکھر میں بجلی چوروں کے خلاف کارروائی، 200 سے زائد غیر قانونی کنکشن منقطععمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر حاجی محمد ندیم شیخ کے صاحبزادے کے اعزاز میں تقریب، پھولوں کے ہار پہنائے گئےگنداخہ شاخ میں بھل صفائی کا کام جاری، زمینداروں اور آبادگاروں کا صوبائی وزیر فیصل خان جمالی سے اظہارِ تشکرکیچ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات مکمل، رستم جان گچکی صدر منتخبلہتراڑ روڈ کے طلبہ کا جرگہ، بنیادی حقوق اور شہری سہولیات کے لیے اہم مطالبات پیشآئس کا نشہ، عالمی سیاست کا خاموش ہتھیارٹرمپ نے امریکی انتخابات میں شکست تسلیم کرلی، ڈیموکریٹس کے ساتھ مل کر کام کرنے کا اعلانسیف سٹی منصوبے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کی بنیاد ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستانلکی مروت: پولیس کے ساتھ جھڑپ میں خودکش بمبار سمیت 2 خارجی دہشتگرد ہلاک

کیچ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات مکمل، رستم جان گچکی صدر منتخب

تربت:کیچ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات مکمل، صدر رستم گچکی ایڈووکیٹ سمیت پورا کابینہ بلامقابلہ منتخب

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کیچ کے سالانہ انتخابات برائے 2026-27 مکمل ہوگئے جس میں تمام نامزد امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوگئے۔

الیکشن کمیٹی کے چیئرمین ایڈووکیٹ قاسم علی گاجیزئی کی جانب سے 4 نومبر 2026 کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کسی بھی عہدے پر مقابلہ نہ ہونے کے باعث تمام امیدواروں کو بلا مقابلہ کامیاب قرار دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈووکیٹ رستم جان گچکی صدر، ایڈووکیٹ عبدالوہاب ہوت نائب صدر، ایڈووکیٹ گل سمین جنرل سیکریٹری، ایڈووکیٹ عابد عمر بلوچ جوائنٹ سیکریٹری، ایڈووکیٹ ریاض احمد لائبریرین اور ایڈووکیٹ عبدالوہاب فنانس سیکریٹری منتخب ہوگئے ہیں۔

یاد رہے کہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کیچ کے کابینہ کی مدت ایک سال ہوتی ہے، اس سے قبل کہدہ عنایت اللہ دشتی ایڈووکیٹ کی سربراہی میں سابقہ کابینہ اپنی آئینی مدت پوری کرنے کے بعد ختم ہوئی تھی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *