Banner
Daily Sahafat Quetta
October 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی میں یومِ سیاہ کشمیر منایا گیا’ادارے کی نا اہلی ہے ملازم اے سی کمروں میں بیٹھتے ہیں، ‘17 لاکھ روپے کی گیس چوری کیس کی سماعتسپریم کورٹ، 25 سالہ لڑکی کے قتل کا ملزم شک کی بنیاد پر بریکمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ کا ٹیچنگ ہسپتال لورالائی کا تفصیلی دورہ، طبی سہولیات اور جاری اصلاحات کا جائزہڈویژنل ڈائریکٹر اسکولز عبدالواسیع خان کاکڑ کا مڈل اسکول کھچ عمقزئی کا دورہ27 اکتوبر کشمیری عوام کی تاریخ کا سیاہ دن ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان​نیشنل پریس کلب میرپورخاص کا اہم اجلاس، صحافیوں کا پیشہ ورانہ ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کا عزمقصبہ گجرات پولیس کی بہترین کارکردگی، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرکے مالک کے حوالےملیر جرنلسٹ پینل کا چوتھا اجلاس صدر علی بلیری کی زیرِ صدارت منعقد، صحافیوں کے مسائل پر غورسوشل میڈیا پر مؤثر فعالیت موجودہ وقت کی اہم ضرورت ہے، مولوی عبدالوکیل حقیارسندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی میں یومِ سیاہ کشمیر منایا گیا’ادارے کی نا اہلی ہے ملازم اے سی کمروں میں بیٹھتے ہیں، ‘17 لاکھ روپے کی گیس چوری کیس کی سماعتسپریم کورٹ، 25 سالہ لڑکی کے قتل کا ملزم شک کی بنیاد پر بریکمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ کا ٹیچنگ ہسپتال لورالائی کا تفصیلی دورہ، طبی سہولیات اور جاری اصلاحات کا جائزہڈویژنل ڈائریکٹر اسکولز عبدالواسیع خان کاکڑ کا مڈل اسکول کھچ عمقزئی کا دورہ27 اکتوبر کشمیری عوام کی تاریخ کا سیاہ دن ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان​نیشنل پریس کلب میرپورخاص کا اہم اجلاس، صحافیوں کا پیشہ ورانہ ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کا عزمقصبہ گجرات پولیس کی بہترین کارکردگی، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرکے مالک کے حوالےملیر جرنلسٹ پینل کا چوتھا اجلاس صدر علی بلیری کی زیرِ صدارت منعقد، صحافیوں کے مسائل پر غورسوشل میڈیا پر مؤثر فعالیت موجودہ وقت کی اہم ضرورت ہے، مولوی عبدالوکیل حقیار

عباس عراقچی نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ دوبارہ فوجی تصادم کا خدشہ ظاہر کر دیا

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ دوبارہ فوجی تصادم کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی نئی فوجی کارروائی کا بھرپور طاقت سے جواب دیا جائے گا۔

عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ خطے کے کسی بھی ملک میں جنگ چھڑنے کی صورت میں امن کا قیام ممکن نہیں ہوگا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کی گئی تو تہران اس کا بھرپور جواب دے گا۔

دوسری جانب ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے بھی سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی کا ایسا جواب دیا جائے گا جس کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا۔

باقر قالیباف کے مطابق ایران اب ایک آزاد اور طاقتور علاقائی قوت بن چکا ہے اور ملک کی تقدیر کا فیصلہ غیرملکی طاقتیں نہیں کرسکتیں۔ انہوں نے امریکا پر زور دیا کہ وہ اپنا رویہ تبدیل کرے، دھمکیاں دینا بند کرے اور اپنے وعدے پورے کرے۔

ایرانی قیادت کے ان بیانات کے بعد امریکا اور اسرائیل کے ساتھ ممکنہ کشیدگی کے حوالے سے خدشات سامنے آئے ہیں، تاہم دوبارہ فوجی تصادم کے امکان اور اس کی صورت حال تاحال غیر یقینی ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *