Banner
Daily Sahafat Quetta
October 29, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان میڈیا فورم ضلع کوئٹہ کے عہدیداروں کا اعلان ، شاھین بارانزئی صدر ، بلال چترالی جنرل سیکرٹری، نعیم بلوچ فنانس سیکرٹری ہوگئےغیر آئینی اقدامات سے پارلیمنٹ کے اختیارات اور عدلیہ کی آزادی سلب ہو چکی ہے،مولانا عبدالقادر لونیروہڑی کے قریب ایل پی جی باؤزر دھماکے کا واقعہ، چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل، ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی سکھر کا جائے حادثہ کا دورہ، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمیشمائل ترین ایڈووکیٹ کا دورۂ سریاب، مقامی آبادی سے گھل مل کر عوامی رابطے اور مثبت مکالمے کی مثال قائم کردیTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2095/28-10-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2104/28-10-2026اسلام آباد: ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ پشین چیمبر آف کامرس کے پیٹرن اِن چیف محمد آصف خان ترین کو اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ایف ایف سی کی جانب سے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف جلد احتجاجی مظاہرے کی کال دی جائے گی، کاشف حیدریہری پور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ہوگا، سفارش نہیں چلے گی، رقیہ نوازبلوچستان میڈیا فورم ضلع کوئٹہ کے عہدیداروں کا اعلان ، شاھین بارانزئی صدر ، بلال چترالی جنرل سیکرٹری، نعیم بلوچ فنانس سیکرٹری ہوگئےغیر آئینی اقدامات سے پارلیمنٹ کے اختیارات اور عدلیہ کی آزادی سلب ہو چکی ہے،مولانا عبدالقادر لونیروہڑی کے قریب ایل پی جی باؤزر دھماکے کا واقعہ، چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل، ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی سکھر کا جائے حادثہ کا دورہ، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمیشمائل ترین ایڈووکیٹ کا دورۂ سریاب، مقامی آبادی سے گھل مل کر عوامی رابطے اور مثبت مکالمے کی مثال قائم کردیTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2095/28-10-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2104/28-10-2026اسلام آباد: ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ پشین چیمبر آف کامرس کے پیٹرن اِن چیف محمد آصف خان ترین کو اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ایف ایف سی کی جانب سے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف جلد احتجاجی مظاہرے کی کال دی جائے گی، کاشف حیدریہری پور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ہوگا، سفارش نہیں چلے گی، رقیہ نواز

رحمان بابا ایکسپریس حادثے کے جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس ایک کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے، راؤ عبدالنعیم خاں

رحمان بابا ایکسپریس حادثہ حکومتی دعوؤں پر سوالیہ نشان قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر خاموشی یا رسمی بیانات کافی نہیں جانبحق افراد کے لواحقین کو فی کس ایک کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے راؤ عبدالنعیم خاں

مظفرگڑھ (رانا رضوان احمد) رحمان بابا ایکسپریس حادثے نے انسانی جانوں کے تحفظ اور انتظامی اقدامات پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے، غمزدہ خاندانوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گےحکومت پنجاب جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس ایک کروڑ روپے فوری معاوضہ ادا کرے اور زخمیوں کے علاج معالجے سمیت مالی امداد یقینی بنائے امیدوار قومی اسمبلی راؤ عبدالنعیم خاں نے حادثے پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ واقعے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کروا کر ذمہ داروں کا تعین کیا جائے اور غفلت ثابت ہونے پر انہیں قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے انہوں نے کہا کہ حادثے کے بعد ڈیڑھ سالہ بچی کا سراغ نہ ملنا انتہائی تشویش ناک ہے متعلقہ ادارے بچی کی تلاش کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کریں اور متاثرہ خاندان کو ہر ممکن تعاون فراہم کریں۔ راؤ عبدالنعیم خاں نے کہا کہ عوامی تحفظ کے دعوے اسی وقت قابلِ اعتبار ہوں گے جب متاثرین کو فوری انصاف شفاف تحقیقات اور عملی ریلیف ملے گا؛ قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر خاموشی یا رسمی بیانات کافی نہیں ذمہ داروں کا احتساب اور متاثرہ خاندانوں کی داد رسی ناگزیر ہے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *