Banner
Daily Sahafat Quetta
October 29, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مسلم باغ میں ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی، اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم متحرکمغربی بائی پاس کے علاقے میں بجلی بحال کی جائے، مولانا محمد طاہر توحیدیگنداخہ میں امن و امان سے متعلق اجلاس، بازاروں میں پولیس گشت بڑھانے کی یقین دہانیکوئٹہ میں ٹریفک چالان کے نام پر مبینہ رشوت ستانی کا نوٹس لیا جائے، مولانا عبد الرحمن رفیقمولانا فضل الرحمٰن کی سیاسی بصیرت ملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے، مولانا عبدالواسعروہڑی انٹرچینج یا حادثات کا خطرناک مقام؟ تباہ حال شاہراہ پر بھاری گاڑیوں کی آمدورفت خطرے میںپٹنی میں خواتین پر مبینہ تشدد، تین روز گزرنے کے باوجود مقدمہ درج نہ ہونے کا الزامآپریشن دتہ خیل ریاستی شناخت اور آزادی کے ادھورے خوابنصیرآباد پولیس کی بڑی کارروائیاں، اندھے قتل، ڈکیتی اور دیگر مقدمات میں متعدد ملزمان گرفتاربی۔ایم۔ایف صحافیوں کی مؤثر آواز بن چکا ہے، شاھین بارانزئیمسلم باغ میں ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی، اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم متحرکمغربی بائی پاس کے علاقے میں بجلی بحال کی جائے، مولانا محمد طاہر توحیدیگنداخہ میں امن و امان سے متعلق اجلاس، بازاروں میں پولیس گشت بڑھانے کی یقین دہانیکوئٹہ میں ٹریفک چالان کے نام پر مبینہ رشوت ستانی کا نوٹس لیا جائے، مولانا عبد الرحمن رفیقمولانا فضل الرحمٰن کی سیاسی بصیرت ملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے، مولانا عبدالواسعروہڑی انٹرچینج یا حادثات کا خطرناک مقام؟ تباہ حال شاہراہ پر بھاری گاڑیوں کی آمدورفت خطرے میںپٹنی میں خواتین پر مبینہ تشدد، تین روز گزرنے کے باوجود مقدمہ درج نہ ہونے کا الزامآپریشن دتہ خیل ریاستی شناخت اور آزادی کے ادھورے خوابنصیرآباد پولیس کی بڑی کارروائیاں، اندھے قتل، ڈکیتی اور دیگر مقدمات میں متعدد ملزمان گرفتاربی۔ایم۔ایف صحافیوں کی مؤثر آواز بن چکا ہے، شاھین بارانزئی

کاسمو گروپ کی کامیابی کا سورج طلوع ہو چکا ہے، قمرالزماں بابر

لاھور نمائندہ خصوصی سے

اردو بازار میں میرا کاروبار ہے اور میرا علمی کام ہے اور میں جو تجارت کرتا ہوں وہ عبادت کرتا ہوں ۔ یہ میرا کام جو ہمارے پیغمبرِ آخر و اعظم کرتے تھے وہ بھی تاجر تھے ان خیالات کا اظہار امیدوار صدر کاسمو گروپ قمرالزماں بابر کاسمو کلب کے ممبران کے اعزاز میں ملک شفاعت حسین اور کی جانب سے دیئے گئے پرتکلف عشائیہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے ۔ بیرسٹر حمودالرحمٰن اعوان ، محترمہ صفیہ اسحاق ، آمنہ الفت ، افتخار بخاری نے بھی خطاب کیا ۔ قمرالزماں بابر نے کہا کہ کاسمو گروپ کی کامیابی کا سورج طلوع ہو چکا ہے ۔ میں فلاح و بہبود کے کام پہلے بھی کر رہا ہوں اور آئندہ بھی کرتا رہوں گا ۔ کوئی بھی طالب علم جو مستحق ہو کتابیں نہ خرید سکے وہ میرے واٹسیپ پر مجھے مطلع کر دے میں سریع الحرکت کارکردگی کا مظاہرہ کروں گا اور یہ میرا احسان نہیں ہوگا بلکہ آپ کی مہربانی ہوگی کہ آپ نے مجھ سے کام لیا ہے ۔ قمرالزماں بابر اور حمودالرحمٰن اعوان نے کہا کہ انشاءاللہ تعالی ہم کاسمو کلب کی زلفِ پریشان کو سنواریں گے اس کے بام و در سے آپ کو ایک خاندان کی اعلیٰ روایات کی خوشبو آئے گی اور اس کو خوبصورت بنائیں گے اور جتنا بھی ہو سکا انشاءاللہ تعالیٰ آپ کی خدمت کریں گے ۔۔ بیرسٹر حمودالرحمٰن اعوان نے 16 اکتوبر کو تمام ممبران کو عشائیہ اعظم کی دعوت دی اور ملک شفاعت نے تمام ممبران کو یاد دلایا کہ اس عشائیہ کو بھولنا نہیں ۔ پاک آسٹریلیا فرینڈ شپ کے صدر ارشد نسیم بٹ اور خواجہ جمشید امام اور رحمٰن فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر مسرور الحق لودھی جو کاسمو کلب کے ممبر ہیں وہ بھی موجود تھے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *