Banner
Daily Sahafat Quetta
September 25, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سمنگلی ایئربیس کے سامنے 12 سالہ طالب علم کی ہلاکت پر احتجاج جاریای کامرس و آئی ٹی لیب مقررہ مدت میں مکمل کی جائے، ذیشان لاشاریبلوچستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے وزیراعلیٰ دن رات محنت کر رہے ہیں، بلال خان کاکڑسیاست اور صحافت ایک دوسرے کے معاون شعبے ہیں، جعفر مندوخیلملاوٹی دودھ کے خلاف بی ایف اے کا بڑا ایکشن، 100 سے زائد مراکز کی چیکنگکوئٹہ میں موٹرسائیکل سنیچنگ گینگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤنوفاق اگر پولیس کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال کریگا تو صوبائی حکومت اقدامات تو کرے گی، وزیراعلیٰ کے پیمکہ، جدہ اور دیگر سعودی شہروں کیلیے خطرے کا الرٹ جاری27 ستمبر کا احتجاج مسئلے کا حل نہیں، حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کریں، زمرک اچکزئیکاشف حیدری کا سینئر صحافی سید عابد بخاری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارسمنگلی ایئربیس کے سامنے 12 سالہ طالب علم کی ہلاکت پر احتجاج جاریای کامرس و آئی ٹی لیب مقررہ مدت میں مکمل کی جائے، ذیشان لاشاریبلوچستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے وزیراعلیٰ دن رات محنت کر رہے ہیں، بلال خان کاکڑسیاست اور صحافت ایک دوسرے کے معاون شعبے ہیں، جعفر مندوخیلملاوٹی دودھ کے خلاف بی ایف اے کا بڑا ایکشن، 100 سے زائد مراکز کی چیکنگکوئٹہ میں موٹرسائیکل سنیچنگ گینگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤنوفاق اگر پولیس کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال کریگا تو صوبائی حکومت اقدامات تو کرے گی، وزیراعلیٰ کے پیمکہ، جدہ اور دیگر سعودی شہروں کیلیے خطرے کا الرٹ جاری27 ستمبر کا احتجاج مسئلے کا حل نہیں، حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کریں، زمرک اچکزئیکاشف حیدری کا سینئر صحافی سید عابد بخاری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

نوڈیرو میں بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی پروقار تقریب

نؤڈیرو(رپورٹ:عابد بھٹو) پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کے سلسلے میں تعلقہ رتودیرو اور سٹیز نوڈیرو کی جانب سے نوڈیرو اسٹیڈیم میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی مہمانِ خصوصی پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ کی مرکزی صدر محترمہ فریال تالپور تھیں، جنہوں نے خصوصی طور پر شرکت کرکے بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔تقریب میں صوبائی وزیر ذوالفقار علی شاہ، ضلع لاڑکانہ کے صدر ایم این اے خورشید احمد جونیجو، ایم پی ایز جمیل احمد سومرو، نذیر احمد بگھیو، سہیل انور سیال، شہباز خان درانی، آپا نصیبان چنہ، عبدالفتاح بھٹو، نثار محمد مراد بھٹو، اعجاز احمد لغاری، خیر محمد شیخ ، سید ارشد شاہ، محمد انور برڑو، ایڈووکیٹ دیدار علی بھٹو، خیر محمد شیخ، سردار علی نواز جلبانی، حاجی عبدالخالق بھٹو، سرفراز میرانی، حاجی ممتاز چھواں، زاہد حسین جلبانی،عرفان سومرو ، سید مظفر علی شاہ، خالد کریم منگریو، سمیع اللہ پھوڑ، اکبر ناریجو، سمیع اللہ بھٹو، ڈاکٹر غلام قادر سومرو، شاہنواز بھٹو ، سمیت پارٹی کے عہدیداران اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
سالگرہ کی تقریب میں سندھ کے صوفی فنکاروں اور مشہور اداکاروں نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شان میں گیت پیش کر کے جیالوں کو جھومنے پر مجبور کر دیا اور خوب داد وصول کی۔تقریب کے آخر میں آئے ہوئے مہمانوں کے اعزاز میں ڈنر کا بھی اہتمام کیا گیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *