Banner
Daily Sahafat Quetta
September 22, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان میں ڈیجیٹل ہیلتھ کے فروغ کیلئے اہم معاہدہ طے پاگیا بلوچستان میں ڈیجیٹل ہیلتھ نظام مزید مستحکم کیا جائے گا، میر سرفراز بگٹیتعمیراتی شعبے کے حقوق کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہوگی، حاجی عبدالمالک کاکڑبلوچستان کا تعلیم یافتہ نوجوان مایوسی کا شکارصفدر خان باغی نے گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر عبدالحق فاروقی کی شادی کے ولیمہ میں شرکتپشتون تہذیب و ثقافت سماجی انصاف ،توانائی و مکالمے کا متلاشی !!،،،پشتون کلچر ڈے 23 ستمبر کو منایا جائے، سردار منظور کاکڑایرانی حملوں میں متاثرہ خلیجی توانائی تنصیبات کی بحالی کے لیے امریکا نے 5 ارب ڈالر کی پیشکش کر دیفیلڈ مارشل کی فارمیشنز کو ہمہ وقت چوکس رہنے اور اعلیٰ آپریشنل تیاری برقرار رکھنے کی ہدایتاقوام متحدہ نے ایران جنگ ختم کرانے کیلئے پاکستان سے رابطے کی تصدیق کردیپیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، 22 ستمبر کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیابلوچستان میں ڈیجیٹل ہیلتھ کے فروغ کیلئے اہم معاہدہ طے پاگیا بلوچستان میں ڈیجیٹل ہیلتھ نظام مزید مستحکم کیا جائے گا، میر سرفراز بگٹیتعمیراتی شعبے کے حقوق کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہوگی، حاجی عبدالمالک کاکڑبلوچستان کا تعلیم یافتہ نوجوان مایوسی کا شکارصفدر خان باغی نے گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر عبدالحق فاروقی کی شادی کے ولیمہ میں شرکتپشتون تہذیب و ثقافت سماجی انصاف ،توانائی و مکالمے کا متلاشی !!،،،پشتون کلچر ڈے 23 ستمبر کو منایا جائے، سردار منظور کاکڑایرانی حملوں میں متاثرہ خلیجی توانائی تنصیبات کی بحالی کے لیے امریکا نے 5 ارب ڈالر کی پیشکش کر دیفیلڈ مارشل کی فارمیشنز کو ہمہ وقت چوکس رہنے اور اعلیٰ آپریشنل تیاری برقرار رکھنے کی ہدایتاقوام متحدہ نے ایران جنگ ختم کرانے کیلئے پاکستان سے رابطے کی تصدیق کردیپیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، 22 ستمبر کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

پشتون کلچر ڈے 23 ستمبر کو منایا جائے، سردار منظور کاکڑ

سردار منظور احمد خان کاکڑ صدر ال کاکڑ قبائل فیڈریشن سیکرٹری جنرل بلوچستان یوتھ فرنٹ ممتاز قبائلی سیاسی و سماجی رہنما سندھ بلوچستان نے پشتون کلچر ڈے کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہا پشتون کلچر ڈے ایک ثقافتی ادبی علمی اور پشتون تشخص کو اجاگر کرنے کا عالمی دن ہے انہوں نے 23 ستمبر کو ملکی اور بین الاقوامی سطح پر منانے کا مطالبہ کیا سردار منظور احمد خان کاکڑ نے کہا پشتون کلچر ڈے منانے کا مقصد نئی نسل کو اپنی زبان ثقافت رسم و رواج سے روشناس کرنا اور قومی ورثے کے تحفظ کے لیے موثر اقدامات کرنا ہیں اس موقع پر موسیقی ادبی اور ثقافتی میلوں کا اہتمام کیا جانا چاہیے پشتون ایک غیور قدیم قوم ہے اج وائس اف امریکہ بی بی سی ریڈیو ماسکو سیلون ریڈیو وائس اف جرمنی سمیت دیگر بین الاقوامی نشریاتی ادارے پشتو زبان کو فروغ دے رہے ہیں یہ عمل یقینا اس قوم کی عظمت کو ظاہر کرتا ہے تاریخ پشتون اکابرین و حکمرانوں کے کارناموں سے بھری پڑی ہے شیر شاہ سوری علاؤ الدین خلجی امیر سلجو ق کاکڑ فیروز شاہ تغلق غیاث الدین احمد شاہ ابدالی شہاب الدین غوری اور دیگر پشتون حکمرانوں نے بر صغیر اور افغانستان سمیت پوری دنیا میں اپنی عظمت کے انمٹ نقوش چھوڑے ہیں خصوصا امیر سلجوق نے جن کا تعلق کاکڑ قبیلے سے تھا انہوں نے بر صغیر کے علاوہ سینٹرل ایشیا یورپ ترکی و دیگر ممالک پر حکومت کی سردار منظور احمد خان کاکڑ نے مطالبہ کیا ان اکابرین کی خدمات کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا جائے انہوں نے کہا شیر شاہ سوری کے عظیم منصوبوں اور علاؤ الدین خلجی کی منگولوں کے خلاف کاروائیوں سے دنیا اشنا ہے لہذا ان اکابرین کے ناموں و کارناموں کو بھی کلچر ڈے کے موقع پر یاد کیا جانا چاہیے ۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *