Banner
Daily Sahafat Quetta
September 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پشین : پشین چیمبر اف کامرس ایند اندسٹری بلوچستان کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیازیارت شہداء کمیٹی کا جمعیت نظریاتی کے تعاون پر اظہار تشکرموئن جو دڑو ٹرین بحال، روہڑی سے سروس کا دوبارہ آغاز سکھر، لاڑکانہ اور دادو کے مسافروں کو سستی سفری سہولت بحالبغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 140 مسافر پکڑے گئےفرید احمد قمبرانی پاکستان میڈیا کونسل ضلع اوستا محمد کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب، سیاسی و سماجی حلقوں کی مبارکبادجشنِ امجد اقبال امجد چالیس سالہ ادبی سفر ، لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ اور محبتوں کی تاریخی شاملورالائی یونیورسٹی میں 20 ہزار زیتون کے پودے موجود ہیں،احسان اللہ کاکڑہر شہری کی شکایت پر فوری ایف آئی آر درج کی جائے، عبدالرحمن رفیقمسلمانوں کا عروج قرآن سے وابستگی میں ہے، محمود الحسن قاسمینوشکی میں 21 ستمبر کو مکمل کرفیو نافذ ہوگا، انتظامیہپشین : پشین چیمبر اف کامرس ایند اندسٹری بلوچستان کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیازیارت شہداء کمیٹی کا جمعیت نظریاتی کے تعاون پر اظہار تشکرموئن جو دڑو ٹرین بحال، روہڑی سے سروس کا دوبارہ آغاز سکھر، لاڑکانہ اور دادو کے مسافروں کو سستی سفری سہولت بحالبغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 140 مسافر پکڑے گئےفرید احمد قمبرانی پاکستان میڈیا کونسل ضلع اوستا محمد کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب، سیاسی و سماجی حلقوں کی مبارکبادجشنِ امجد اقبال امجد چالیس سالہ ادبی سفر ، لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ اور محبتوں کی تاریخی شاملورالائی یونیورسٹی میں 20 ہزار زیتون کے پودے موجود ہیں،احسان اللہ کاکڑہر شہری کی شکایت پر فوری ایف آئی آر درج کی جائے، عبدالرحمن رفیقمسلمانوں کا عروج قرآن سے وابستگی میں ہے، محمود الحسن قاسمینوشکی میں 21 ستمبر کو مکمل کرفیو نافذ ہوگا، انتظامیہ

پشین : پشین چیمبر اف کامرس ایند اندسٹری بلوچستان کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا

پشین چیمبر کامرس اینڈ انڈسٹری ( PCCI ) کے سالانہ انتخابات برائے سال 2026-28 کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا الیکشن کمیشن کے مطابق پہلے مرحلے میں کارپوریٹ کلاس سے پیر محمد ، سید عبدالباری اغا ، سید محمد قسیم ، نصیب اللہ خان ، محمد اسحاق ، عبدالروف ، اورنگزیب خان ، عبدالباقی ، سید میر علی اغا ، عبدالوجد ، عبدلاجبار ، صدیق اللہ ، ابراہیم اغا، مہوش جنجوعہ اور ایسوسی ایٹ کلاس سے فرید اللہ ، محمد علی ، جمال عبدلاناصر ، نجیب اللہ ، محمد اکرم ، سیمع اللہ ، نجیب اللہ ترین ، حبیب اللہ ، بلال عبدلاناصر ، صالح محمد ، سید علی ، بہرام خان ، بی بی جان امیدوارن بلا مقابلہ منتخب ہوگئے ہیں انتخابی عمل کو شفاف، منظم اور مقررہ انتخابی ضوابط کے مطابق مکمل کیا گیا الیکشن کمیشن اور متعلقہ عملے نے انتخابات کے تمام مراحل میں مقررہ قواعد و ضوابط پر عملدرآمد کو یقینی بناکر انتخابی عمل کی شفافیت اور غیر جانب داری کو برقرار رکھنے کے لیے تمام ضروری انتظامات کیے گئےالیکشن کمیشن نے تمام بلا مقابلہ منتخب ہونے والے ممبران کو مبارکباد دیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ نومنتخب ممبران چیمبر کی فعالیت ، ترقی، تاجر کمیونٹی کے مسائل کے حل ، وسائل میں اضافے ، ملکی بالخصوص بلوچستان میں تجارت کی فروغ ، ریونیو اور معیشت کی ترقی کے لئے صف اول کا کردار ادا کریں گے پشین چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات 2026-28 کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد انتخابی عمل اپنے اگلے مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ آئندہ مراحل بھی مقررہ انتخابی قواعد و ضوابط کے مطابق مکمل کیے جائیں گے۔ جس میں سال 2026_2028 کے افس بیررز کا انتخاب کیا جائے گا

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *