Banner
Daily Sahafat Quetta
November 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ایم ٹی آئی صوابی کے وفد کی مشیرِ گورنر برائے صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر سے ملاقاتنثار احمد لغاری ڈسٹرکٹ مٹیاری کو نیا ایکسپریس میڈیا گروپ کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیشساہیوال کے رانا عرفان اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پا گئے، اہلِ علاقہ کی مبارکبادایس ایچ او تخت محل نعمان اقبال کے خوش اخلاق رویے اور عوامی خدمت کو شہریوں کی جانب سے سراہا جانے لگاگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا ایچی سن کالج میں بلوچستان کے طلباء کا اسکالرشپ کوٹہ بڑھانے کا اعلانشانگلہ: مسز تاج آفریدی کی خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیتڈی پی او دیر بالا اسلم نواز کی زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقادمدارس کو رجسٹریشن کے نام پر نوٹسز دینا آئین کی خلاف ورزی ہے، مولانا عبدالواسع’جے یو آئی سینیٹر کے گھر پر 40 افراد کا حملہ، خواتین اور بچوں کو ہراساں کیا گیا‘الیکشن کمیشن کا خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات روکنے کافیصلہایم ٹی آئی صوابی کے وفد کی مشیرِ گورنر برائے صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر سے ملاقاتنثار احمد لغاری ڈسٹرکٹ مٹیاری کو نیا ایکسپریس میڈیا گروپ کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیشساہیوال کے رانا عرفان اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پا گئے، اہلِ علاقہ کی مبارکبادایس ایچ او تخت محل نعمان اقبال کے خوش اخلاق رویے اور عوامی خدمت کو شہریوں کی جانب سے سراہا جانے لگاگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا ایچی سن کالج میں بلوچستان کے طلباء کا اسکالرشپ کوٹہ بڑھانے کا اعلانشانگلہ: مسز تاج آفریدی کی خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیتڈی پی او دیر بالا اسلم نواز کی زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقادمدارس کو رجسٹریشن کے نام پر نوٹسز دینا آئین کی خلاف ورزی ہے، مولانا عبدالواسع’جے یو آئی سینیٹر کے گھر پر 40 افراد کا حملہ، خواتین اور بچوں کو ہراساں کیا گیا‘الیکشن کمیشن کا خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات روکنے کافیصلہ

پاکستان کی جمہوری اسمبلیوں میں 30فیصد نوجوانوں ہیں ،مینا مجید بلوچ

کوئٹہ(خ ن ) 69 ویں کامن ویلتھ پارلیمانی کانفرنس میں صوبائی مشیر کھیل و امور نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ نے بلوچستان اور پاکستان کے نوجوانوں کی نمائندگی کی۔نوجوانوں کے مسائل، مواقع اور مستقبل پر اظہار خیال ،فیصلہ سازی اور پالیسی سازی میں موثر شمولیت پر زوربلوچستان اور پاکستان کے لیے یہ یقیناً فخر اور اعزاز کی بات ہے کہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی نڈر اور نوجوان ایم پی اے رہنما نے جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاو¿ن میں منعقدہ 69ویں Commonwealth Parliamentary Conference کے عالمی پارلیمانی فورم پر 16 ستمبر کو منعقدہ Youth Roundtable میں پورے ایشیا ریجن کے نوجوانوں کی نمائندگی کرتے ہوئے پاکستان، بالخصوص بلوچستان کے نوجوانوں کی مو¿ثر ترجمانی کی۔راونڈ ٹیبل سیشن میں ایشیا ریجن کے نوجوانوں کی نمائندگی کرتے ہوئے مینا مجید بلوچ نے خطے کے نوجوانوں کے مسائل، ان کی صلاحیتوں، توانائی، مواقع اور مستقبل کے امکانات کو گلوبل پارلیمانی برادری کے سامنے مو¿ثر انداز میں اجاگر کیا۔انہوں نے اس اہم فورم پر پاکستان کے نوجوانوں کی آواز کو نمایاں کرتے ہوئے کہا کہ یہ فخر کی بات ہے کہ پاکستان کی جمہوری اسمبلیوں میں تقریباً 30 فیصد نوجوان نمائندگی کر رہے ہیں، جبکہ پاکستان کی 62 فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ یہ نوجوان توانائی، صلاحیت، ہنر اور عزم سے مالا مال ہیں اور ملک کو ترقی، خوشحالی اور ایک روشن مستقبل کی جانب لے جانے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔Commonwealth Parliamentary Conference دولتِ مشترکہ کے ممالک کی پارلیمانوں کا ایک اہم سالانہ عالمی پلیٹ فارم ہے، جہاں مختلف ممالک کے پارلیمنٹیرینز، پارلیمانی حکام اور پالیسی سے وابستہ افراد مشترکہ عالمی، پارلیمانی اور سماجی امور پر تبادلہ خیال کرتے ہیں۔ رواں سال کی 69ویں کانفرنس میں Commonwealth کی مختلف پارلیمانوں سے سینکڑوں پارلیمنٹیرینز، پارلیمانی اسٹاف اور decision-makers نے شرکت کی۔ایسے عالمی فورم پر بلوچستان کی ایک نوجوان خاتون کی جانب سے پورے ایشیا کے نوجوانوں کی نمائندگی، پاکستان اور بالخصوص بلوچستان کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور امکانات کو اجاگر کرنا اور ان کی آواز کو عالمی پارلیمانی گفتگو کا حصہ بنانا، بلوچستان کے لیے یقیناً ایک قابلِ فخر لمحہ ہے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *