Banner
Daily Sahafat Quetta
September 10, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
حوثیوں کا ساحلی شہر موخا پر قبضہ؛ باب المندب پر کنٹرول کا خطرہ بڑھ گیا، سعودی فضائی حملے جاریسعودی عرب کی درخواست پر پاکستان کا یمن میں حوثیوں کے خلاف کارروائی پر غورپاکستان مکہ دفاعی معاہدے کے تقاضوں کے مطابق کردار ادا کرے گا، دفتر خارجہمحکمہ صحت بلوچستان نے 25 لیڈی میڈیکل افسران کو برطرف کردیاایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ’ڈو‘ متعارف، قیمت جان کر ہوش اڑ جائیں گےبلال عباس دولہا بن گئے؟ نئی تصاویر نے مداحوں کو حیران کردیاملک غریب اور حکمران امیرہائی جیکنگ سازش کی سیاہ داستان۔قسط2وقار علی خان پاکستان کا وقارقلات نیشنل ہائی وے پر مسلح افراد نے کراچی جانے والی کوچ روک کر ڈرائیور سمیت اپنے ساتھ لے گئےحوثیوں کا ساحلی شہر موخا پر قبضہ؛ باب المندب پر کنٹرول کا خطرہ بڑھ گیا، سعودی فضائی حملے جاریسعودی عرب کی درخواست پر پاکستان کا یمن میں حوثیوں کے خلاف کارروائی پر غورپاکستان مکہ دفاعی معاہدے کے تقاضوں کے مطابق کردار ادا کرے گا، دفتر خارجہمحکمہ صحت بلوچستان نے 25 لیڈی میڈیکل افسران کو برطرف کردیاایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ’ڈو‘ متعارف، قیمت جان کر ہوش اڑ جائیں گےبلال عباس دولہا بن گئے؟ نئی تصاویر نے مداحوں کو حیران کردیاملک غریب اور حکمران امیرہائی جیکنگ سازش کی سیاہ داستان۔قسط2وقار علی خان پاکستان کا وقارقلات نیشنل ہائی وے پر مسلح افراد نے کراچی جانے والی کوچ روک کر ڈرائیور سمیت اپنے ساتھ لے گئے

بلال عباس دولہا بن گئے؟ نئی تصاویر نے مداحوں کو حیران کردیا

بلال عباس دولہا بن گئے؟ نئی تصاویر نے مداحوں کو حیران کردیا

کراچی: پاکستانی اداکار بلال عباس خان کی دولہا کے روپ میں نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، جنہیں دیکھ کر کئی مداح پہلی نظر میں ان کی شادی سمجھ بیٹھے۔

بلال عباس معروف فیشن برانڈ ’ریپبلک بائے عمر فاروق‘ کے نئے نکاح فوٹو شوٹ میں دولہا بنے ہیں۔ فوٹو شوٹ کے دوران اداکار نے سفید اور سلور ورک والی شیروانی پہن رکھی ہے، جبکہ ان کے ساتھ ایک ماڈل عروسی لباس میں نظر آرہی ہیں۔

مسجد میں کیے گئے اس فوٹو شوٹ کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد مداحوں کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا۔

تاہم بلال عباس نے شادی نہیں کی، ان کا دولہا روپ صرف فیشن فوٹو شوٹ کا حصہ ہے۔

بلال عباس ’عشق مرشد‘، ’پیار کے صدقے‘ اور ’کچھ ان کہی‘ جیسے مقبول ڈراموں میں اپنی اداکاری کے باعث شہرت حاصل کرچکے ہیں۔ گزشتہ کچھ عرصے سے وہ ٹی وی اسکرین اور شوبز سرگرمیوں میں نسبتاً کم دکھائی دے رہے ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *