Banner
Daily Sahafat Quetta
September 10, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سعودی عرب پر حوثیوں کا پھر بڑا حملہ، 3 شہروں کی جانب بیلسٹک میزائل اور ڈرون داغ دیے گئےوائس چانسلر لورالائی یونیورسٹی انجینئر پروفیسر ڈاکٹر احسان اللہ کاکڑ کو تمغۂ امتیاز ملنے پر پروقار تقریبلورالائی یونیورسٹی میں فوڈر سیڈ مکئی کی تقسیم، کسانوں اور لائیو اسٹاک شعبے کی معاونت کے لیے اہم اقدامخودکشی: جب انسان کو زندگی نہیں، اپنی تکلیف ختم کرنی ہوتی ہےبلوچستان میں کوئی نوکری فروخت نہیں ہوگی، وزیراعلیٰ نے افسران سے حلف لے لیابلوچستان ایوی ایشن کمپنی کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے ،سرفراز بگٹیریاست کی رٹ چیلنج کرنیوالے عناصر کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائیگا ،وزیراعلیٰ بلوچستانصوبہ بھر بالخصوص ڈسٹرکٹ پشین میں جنگل کاقانون نافذہے، قاری شاہ محمدNOTICE INVITING TENDER: DPRQ/PRQ NO.1282/9-9-2026کوئٹہ ، سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث ملزم پسٹل اور موٹر سائیکل سمیت گرفتارسعودی عرب پر حوثیوں کا پھر بڑا حملہ، 3 شہروں کی جانب بیلسٹک میزائل اور ڈرون داغ دیے گئےوائس چانسلر لورالائی یونیورسٹی انجینئر پروفیسر ڈاکٹر احسان اللہ کاکڑ کو تمغۂ امتیاز ملنے پر پروقار تقریبلورالائی یونیورسٹی میں فوڈر سیڈ مکئی کی تقسیم، کسانوں اور لائیو اسٹاک شعبے کی معاونت کے لیے اہم اقدامخودکشی: جب انسان کو زندگی نہیں، اپنی تکلیف ختم کرنی ہوتی ہےبلوچستان میں کوئی نوکری فروخت نہیں ہوگی، وزیراعلیٰ نے افسران سے حلف لے لیابلوچستان ایوی ایشن کمپنی کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے ،سرفراز بگٹیریاست کی رٹ چیلنج کرنیوالے عناصر کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائیگا ،وزیراعلیٰ بلوچستانصوبہ بھر بالخصوص ڈسٹرکٹ پشین میں جنگل کاقانون نافذہے، قاری شاہ محمدNOTICE INVITING TENDER: DPRQ/PRQ NO.1282/9-9-2026کوئٹہ ، سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث ملزم پسٹل اور موٹر سائیکل سمیت گرفتار

صوبہ بھر بالخصوص ڈسٹرکٹ پشین میں جنگل کاقانون نافذہے، قاری شاہ محمد

امن وامان کی صورتحال دن بہ دن خراب ہوتی جارہی ہے مولوی عبدالوکیل حقیار
جمعیت علماء اسلام پاکستان تحصیل سرانان کے امیر قاری شاہ محمد جنرل سیکرٹری مولوی عبدالوکیل حقیار سرپرست حاجی امین اللہ آغا
نائب امیر مولوی نجیب اللہ سیکرٹری مالیات ریاض الدین معاون مالیایت مولوی محمدابراھیم سیکرٹری اطلاعات انجینئر عبدالھادی ترین معاون اطلاعات مولوی محمد کامران
سالار مولوی احمدشاہ معاون سالار مولوی محمدمعاویہ معاون سالار حافظ صدیق اللہ میڈیا کوآرڈینیٹر سیداکبرشاہ اوردیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں صوبہ بھر بالخصوص ضلع پشین سرانان میں بدامنی پرتشویش کااظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں جنگل کاقانون ہے امن وامان نام کی کوئی چیزنہیں ۔ صوبہ بدامنی کی آگ کے لپیٹ میں ہے اب نہ تاجرمحفوظ ہے نہ مزدورمحفوظ ہے نہ کوئی عام راہی گیرمحفوظ ہے اورحکومتی اقدامات کے مزمتی بیانات تک رہ چکے ہیں حکومتی نااہلی سے ٹارگٹ کلنگ اس صوبے اورضلع پشین سرانان کی پہچان چکی ہے امن وامان کی صورتحال دن بہ دن خراب ہوتی جارہی ہے مگرصوبائی حکومت ٹس سے مس نہیں ہورہی ہے صوبائی حکومت بدامنی کامسئلہ ذمہ داری اورسنجیدگی کے ساتھ لینے کیلئے تیارنہیں ہے امن وامان کی صورتحال دن بہ دن خراب ہوتی جارہی ہے حالانکہ عوام کی جان ومال کاتحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے انہوں نے کہا کہ سرانان کی واقعات اور بدامنی پر بالاحکام کی خاموشی پر عوام سوالیہ نشان اٹھارہاہے جسے عوام میں تشویش پیداہواہے صوبے میں بدامنی عروج پرپہنچ چکی ہے آئے روز قتل وغارت ،ڈکیتی ،اوردیگرجرائم کے واقعات میں اضافہ ہورہاہے انہوں نے مطالبہ کیا صوبے میں امن وامان کی صورتحال کوبہتربنانے ،جرائم کے خاتمے اورعام شہریوں تاجروں کے جان ومال کے تحفظ کیلئے فوری اور عملی اقدامات کیئے جائیں انہوں نے مزیدکہا کہ سرانان کے واقعات پر صاف وشفاف جوڈیشل بنایاجائے اور بدامنی کے ان واقعات میں ملوث عناصر کو سزاء دیاجائے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *