Banner
Daily Sahafat Quetta
September 9, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
“کرائمینالوجسٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کاقیام، مقاصد، علمی کردار اور پاکستانی معاشرے میں اس کی اہمیت و کردار”برطانوی استعمار کی ناکامی اور امریکی بالادستی کے اسباب، دی گریٹ گیم1965 اور 1971 کے فضائی معرکوں کے ہیروز کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا، کَیس لاہورمیر عبداللہ جان بزنجو کے انتقال پر زبیر زامرانی کا اظہارِ تعزیتکوئٹہ ،پی اے سی کا سول ہسپتال کے کروڑوں روپے کے آڈٹ پیراز پر اظہار برہمیآپریشن سوم ناتھ پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ مہارت کی روشن مثال ہے،سیدال ناصرصوبے میں صحت کے شعبے کی بہتری اولین ترجیح ہے ،بخت کاکڑصوبے میں مالداری کے فروغ کےلئے عملی اقدامات جاری ہیں ،فیصل جمالیعوامی مسائل حل کئے بغیر پارلیمان تک پہنچنا ممکن نہیں ،محمد خان لہڑیصوبے میں امن کی بحالی کیلئے ملک دشمن عناصر کےخلاف اپنا کردار اد ا کرینگے ،سلیم کھوسہ“کرائمینالوجسٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کاقیام، مقاصد، علمی کردار اور پاکستانی معاشرے میں اس کی اہمیت و کردار”برطانوی استعمار کی ناکامی اور امریکی بالادستی کے اسباب، دی گریٹ گیم1965 اور 1971 کے فضائی معرکوں کے ہیروز کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا، کَیس لاہورمیر عبداللہ جان بزنجو کے انتقال پر زبیر زامرانی کا اظہارِ تعزیتکوئٹہ ،پی اے سی کا سول ہسپتال کے کروڑوں روپے کے آڈٹ پیراز پر اظہار برہمیآپریشن سوم ناتھ پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ مہارت کی روشن مثال ہے،سیدال ناصرصوبے میں صحت کے شعبے کی بہتری اولین ترجیح ہے ،بخت کاکڑصوبے میں مالداری کے فروغ کےلئے عملی اقدامات جاری ہیں ،فیصل جمالیعوامی مسائل حل کئے بغیر پارلیمان تک پہنچنا ممکن نہیں ،محمد خان لہڑیصوبے میں امن کی بحالی کیلئے ملک دشمن عناصر کےخلاف اپنا کردار اد ا کرینگے ،سلیم کھوسہ

عوامی مسائل حل کئے بغیر پارلیمان تک پہنچنا ممکن نہیں ،محمد خان لہڑی

پارلیمانی سیکرٹری برائے ایکسائز محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ پارلیمانی نمائندے عوامی طاقت سے منتخب ہوکر ایوا ن میں پہنچ جاتے ہیں منتخب ہونے کے بعد ان نمائندوکا فرض بنتا ہے کہ وہ عوامی مائل حل اور عوام کو سہولیات فراہم کرنے کےلئے نہ صرف اقدامات کریں بلکہ عملی طورپر عوام کو اپنا سمجھ کر ان کے ساتھ ملنے اور بیٹھنے میں وقت دیں ‘یہ بات انہوںنے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوںنے کہا کہ بلوچستان سیاسی حوالے کے ساتھ قبائلی حوالے سے بھی ایک پہچان رکھتی ہے جو ہم نے اس کو فالو کرنا ہے سب سے ضروری بات یہ ہے کہ ہم اپنے آپ کو عوام کے خادم سمجھتے ہیں تو پھر بادشا ہ نہیں خادم بن کر عوام کے مسائل عوام کے درمیان آنا ضروری ہے میں نے عوام کو اپنا سرچشمہ تسلیم کر کے ہمیشہ ان کے ساتھ رہا ہوں اور ان کے مسائل میں بھر پور حصہ لیکر حل کرنے کی کوشش بھی کرتاہوں کیونکہ جب تک عوام ہمارے ساتھ نہیں ہونگے ہم ایوان تک نہیں پہنچ سکتے ہیں عوام ہماری طاقت اور آنکھیں ہے جو ہمیں یہاں پہنچا دیا ہے اس صورت میں ہم نے جتنے بھی مسائل حل کےلئے توجہ دینی ہے اور اقدامات بھی کرنے ہونگے رلیمانی نمائندے عوامی طاقت سے منتخب ہوکر ایوا ن میں پہنچ جاتے ہیں منتخب ہونے کے بعد ان نمائندوکا فرض بنتا ہے کہ وہ عوامی مسائل حل اور عوام کو سہولیات فراہم کرنے کےلئے نہ صرف اقدامات کریں بلکہ عملی طورپر عوام کو اپنا سمجھ کر ان کے ساتھ ملنے اور بیٹھنے میں وقت دیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *