Banner
Daily Sahafat Quetta
September 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
تعلیم غربت، جہالت اور ناانصافی کے خاتمے کا مؤثر ہتھیار ہے، پروفیسر وسیم احمدپیپلز پارٹی رہنماؤں کی محمد انور برڑو کو عمرہ کی سعادت پر مبارکبادپشتون قومی جرگہ کا پلیٹ فارم سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا قابل افسوس ہے، مسلم لیگ ن ضلع قلعہ سیف اللہاٹک سیمنٹ حب کا مقامی خواتین کیلئے باعزت روزگار اور ہنرمندی کا اہم اقداممسلم باغ: اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم کا THQ ہسپتال کا تفصیلی دورہ7 ستمبر: یومِ ختمِ نبوت ۔۔۔۔ ایک عقیدہ، ایک عہد اور ایک تاریخی فیصلہکمشنر لسبیلہ سائرہ عطاء کا ضلع حب کے مختلف علاقوں کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہعقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کا تحفظ ہر مسلمان کی دینی ذمہ داری ہے، علما کرامبھاگ ناڑی حملے میں زخمی پانچ شہری سکھر، لاڑکانہ اور کوئٹہ منتقل، شاہد رندمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریتعلیم غربت، جہالت اور ناانصافی کے خاتمے کا مؤثر ہتھیار ہے، پروفیسر وسیم احمدپیپلز پارٹی رہنماؤں کی محمد انور برڑو کو عمرہ کی سعادت پر مبارکبادپشتون قومی جرگہ کا پلیٹ فارم سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا قابل افسوس ہے، مسلم لیگ ن ضلع قلعہ سیف اللہاٹک سیمنٹ حب کا مقامی خواتین کیلئے باعزت روزگار اور ہنرمندی کا اہم اقداممسلم باغ: اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم کا THQ ہسپتال کا تفصیلی دورہ7 ستمبر: یومِ ختمِ نبوت ۔۔۔۔ ایک عقیدہ، ایک عہد اور ایک تاریخی فیصلہکمشنر لسبیلہ سائرہ عطاء کا ضلع حب کے مختلف علاقوں کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہعقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کا تحفظ ہر مسلمان کی دینی ذمہ داری ہے، علما کرامبھاگ ناڑی حملے میں زخمی پانچ شہری سکھر، لاڑکانہ اور کوئٹہ منتقل، شاہد رندمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاری

ایس ایس پی ریلوے کراچی خرم خورشید کی آمد، ریلوے ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

سکھر (رپورٹ: اسلم سومرو) ایس ایس پی ریلوے کراچی خرم خورشید کی آمد اور نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر ریلوے پولیس کے افسران، جوانوں اور ریلوے ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ ریلوے ملازمین نے خرم خورشید کی تعیناتی کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے ریلوے پولیس کے لیے نیک شگون قرار دیا اور امید ظاہر کی کہ ان کے تجربے، پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور بہترین انتظامی حکمت عملی سے محکمہ ریلوے پولیس کی کارکردگی مزید بہتر ہوگی۔
ریلوے پولیس کے ملازمین کا کہنا ہے کہ ایس ایس پی ریلوے کراچی خرم خورشید ایک فرض شناس، متحرک اور باصلاحیت پولیس افسر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں نبھانے کے حوالے سے اچھی شہرت رکھتے ہیں۔ ان کی قیادت میں ریلوےاسٹیشنوں پر سکیورٹی کے نظام کو مزید مؤثر بنانے، مسافروں کو تحفظ فراہم کرنے، امن و امان کی صورتحال بہتر رکھنے اور ریلوے املاک کی حفاظت کے لیے مؤثر اقدامات کی توقع کی جا رہی ہے ملازمین نے کہا کہ کسی بھی ادارے کی ترقی اور بہتری میں افسران اور ملازمین کے درمیان بہتر رابطہ، اعتماد اور باہمی تعاون بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔ امید ہے کہ ایس ایس پی ریلوے کراچی خرم خورشید ماتحت افسران اور ملازمین کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر سنیں گے اور ان کے جائز مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کریں گے، جس سے ریلوے پولیس کے جوان مزید محنت، لگن اور جذبے کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دے سکیں گے ریلوے ملازمین نے ایس ایس پی ریلوے کراچی خرم خورشید کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ملازمین کا کہنا تھا کہ خرم خورشید کی آمد سے ریلوے پولیس کے جوانوں کے حوصلے بلند ہوئے ہیں اور توقع ہے کہ ان کی قیادت میں ریلوے پولیس کے سکیورٹی نظام کو مزید مضبوط، مؤثر اور عوام دوست بنایا جائے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *