Banner
Daily Sahafat Quetta
September 2, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نوشکی، خاران کراس کے قریب گاڑی نہ روکنے پر مبینہ فائرنگمارچ 2027 میں بلوچستان کے 5 سینیٹرز سمیت بڑی تعداد میں سینیٹرز ریٹائر ہوں گےمتحدہ عرب امارات میں رمضان کے پہلے روزے کی متوقع تاریخ سامنے آگئیخواتین اور ہنرمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری،50 کروڑ روپے کے بلاسود قرضوں کا بڑا اعلانمہرگڑھ پر ڈرون حملہ قابلِ مذمت ہے، اسلم رئیسانینوڈیرو میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان رحمان علی جاں بحقسحرش قمر کی کامیابی خدمت اور وفاداری کا ثمر ہے،حسیب شیخبلوچستان کان حادثے میں جاں بحق 2 مزدوروں کے خاندانوں کو 10،10 لاکھ روپے امدادجے یو آئی ضلع کوئٹہ کا تنظیمی اجلاس 3 ستمبر کو طلب، عوامی مسائل اور آئندہ لائحہ عمل پر غور ہوگا،عبدالرحمن رفیقکوئٹہ میں ریلوے کے ملازمین اسٹیشن کا سامان کباڑی میں بیچتے ہوئے پکڑے گئےنوشکی، خاران کراس کے قریب گاڑی نہ روکنے پر مبینہ فائرنگمارچ 2027 میں بلوچستان کے 5 سینیٹرز سمیت بڑی تعداد میں سینیٹرز ریٹائر ہوں گےمتحدہ عرب امارات میں رمضان کے پہلے روزے کی متوقع تاریخ سامنے آگئیخواتین اور ہنرمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری،50 کروڑ روپے کے بلاسود قرضوں کا بڑا اعلانمہرگڑھ پر ڈرون حملہ قابلِ مذمت ہے، اسلم رئیسانینوڈیرو میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان رحمان علی جاں بحقسحرش قمر کی کامیابی خدمت اور وفاداری کا ثمر ہے،حسیب شیخبلوچستان کان حادثے میں جاں بحق 2 مزدوروں کے خاندانوں کو 10،10 لاکھ روپے امدادجے یو آئی ضلع کوئٹہ کا تنظیمی اجلاس 3 ستمبر کو طلب، عوامی مسائل اور آئندہ لائحہ عمل پر غور ہوگا،عبدالرحمن رفیقکوئٹہ میں ریلوے کے ملازمین اسٹیشن کا سامان کباڑی میں بیچتے ہوئے پکڑے گئے

کوئٹہ میں ریلوے کے ملازمین اسٹیشن کا سامان کباڑی میں بیچتے ہوئے پکڑے گئے

کوئٹہ میں ریلوے پولیس کی بڑی کاروائی
کوئٹہ: ریلوے اسٹیشن سریاب کاکروڑوں روپے کا چوری شدہ ریلوے کا سامان پکڑا گیا،پولیس ذرائع
کوئٹہ:اسٹیشن ماسٹر اور اسسٹنٹ اسٹیشن ماسڑ سمیت ریلوے کے تین ملازمین گرفتار ،مقدمہ درج،پولیس ذرائع
کوئٹہ:اسٹیشن ماسٹر ،اسسٹنٹ اسٹیشن ماسٹر گینگ مین کے ہمراہ ریلوے ٹیلی کام کا کھمبا کاٹ رہے تھے ،ایف آئی آر
کوئٹہ:ٹیلی کام کا کھمبا گیس کٹر سے کاٹا جا رہا تھا، ایف آئی آر کا متن
کوئٹہ:ریلوے پٹریوں کے کلپر سمیت دیگر سامان بھی برآمد ہوا، ایف آئی آر
کوئٹہ:سریاب ریلوے اسٹیشن کا اسٹیٹس ماسٹر دیگر ساتھیوں سمیت ریلوے کا چوری شدہ سامان بیچنے کباڑ کے گودام پہنچا،ایف آئی آر
کوئٹہ:واردات کی اطلاع ریلوے گینگ مین محمد اسحاق، ایف آئی آر
کوئٹہ:اطلاع ملنے پر کاروائی کرتے ہوئے سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس زرائع

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *