Banner
Daily Sahafat Quetta
August 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ڈاکٹر سید رضا عباس زیدینوشکی، کمسن بچی کے مبینہ زیادتی و قتل کیس کے تمام 3 نامزد ملزمان گرفتارنوشکی میں کمسن بچی بی بی صبیہ کیس، تینوں نامزد ملزمان گرفتار، بابر یوسفزئی نے پولیس کارروائی کو سراہا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے اعلان سے کورٹ کچہری کا چکر ختملشکری رئیسانی کی رہائش گاہ پر ڈرون حملے کی شدید مذمت، سیاسی قیادت کو آزادانہ کردار ادا کرنے دیا جائے: میر عزیز مریپاکستان میں صرف بیوروکریسی احتساب سے بالاتر رہی، خواجہ آصفایران کا متحدہ عرب امارات میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کا دعویٰواشک: سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاکطلباء کے جائز مسائل کا حل اور بنیادی سہولیات کی فراہمی ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، حبیب الرحمن کاکڑعلماء کرام خانقاہوں اور حجروں سے نکل کر امن کا پیغام عام کریں، مولانا محمد طاہر توحیدیڈاکٹر سید رضا عباس زیدینوشکی، کمسن بچی کے مبینہ زیادتی و قتل کیس کے تمام 3 نامزد ملزمان گرفتارنوشکی میں کمسن بچی بی بی صبیہ کیس، تینوں نامزد ملزمان گرفتار، بابر یوسفزئی نے پولیس کارروائی کو سراہا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے اعلان سے کورٹ کچہری کا چکر ختملشکری رئیسانی کی رہائش گاہ پر ڈرون حملے کی شدید مذمت، سیاسی قیادت کو آزادانہ کردار ادا کرنے دیا جائے: میر عزیز مریپاکستان میں صرف بیوروکریسی احتساب سے بالاتر رہی، خواجہ آصفایران کا متحدہ عرب امارات میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کا دعویٰواشک: سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاکطلباء کے جائز مسائل کا حل اور بنیادی سہولیات کی فراہمی ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، حبیب الرحمن کاکڑعلماء کرام خانقاہوں اور حجروں سے نکل کر امن کا پیغام عام کریں، مولانا محمد طاہر توحیدی

کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء کا انتظامی افسران کےہمراہ ددر پراجیکٹ سائٹ تحصیل کنراج کا دورہ


کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء کا انتظامی افسران کے ہمراہ ددر پراجیکٹ سائٹ ضلع لسبیلہ کی تحصیل کنراج کا دورہ کیا کمشنر لسبیلہ ڈویژن اور دیگر انتظامی افسران کو چائنیز حکام نے ویلکم کیا کنراج چیئرمین ددر پراجیکٹ کی جانب سے کمشنر کو پراجیکٹ کی مجموعی کارکردگی ،سرگرمیوں اور دیگر امور پربریفنگ ددر پراجیکٹ (Duddar Zinc and Lead Project) پاکستان کا پہلا اور سب سے بڑا زیرِ زمین دھاتی مائننگ پراجیکٹ ہے جو بلوچستان میں زنک (جست) اور لیڈ (سیسہ) نکالنے کے لیے ضلع لسبیلہ کی تحصیل کنراج میں قائم کیا گیا ہے چیئرمین ددرپراجیکٹ کی کمشنر لسبیلہ ڈویژن کو بریفنگ دی یہ منصوبہ پاکستان منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن (PMDC) اور حکومتِ بلوچستان کی چینی مائننگ کمپنی کے ساتھ جوائنٹ وینچر شراکت داری کے تحت قائم ہے اس مائن کو MCC Huaye Duddar Mining Company (MHD) چلاتی ہیے پاکستان کی تاریخ کا پہلا مکمل فعال انڈر گراؤنڈ (زیرِ زمین) میٹل مائننگ پراجیکٹ ہے مائننگ کان سے نکالے جانے والے مواد کو صاف کرکے زنک کنسنٹریٹ اور لیڈ کنسنٹریٹ تیار کیا جاتا ہے جسے بعد میں برآمد یا پراسیس کیا جاتا ہے۔ددرپراجیکٹ حکام کی کمشنر لسبیلہ ڈویژن کو بریفنگ دی کمشنر لسبیلہ ڈویژن اور ڈی آئی جی نے پراجیکٹ کی مجموعی سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا کمشنر لسبیلہ ڈویژن نے پراجیکٹ میں کام کرنے والے لیبرز کی حفاظتی انتظامات اور سی ایس آر سے متعلقہ امور کا جائزہ لیا کمشنر لسبیلہ ڈویژن اور پولیس حکام نے پراجیکٹ کی سیکیورٹی اور دیگر انتظامی امور کے حوالے سے پراجیکٹ منیجمنٹ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *