Banner
Daily Sahafat Quetta
August 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
طلباء کے جائز مسائل کا حل اور بنیادی سہولیات کی فراہمی ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، حبیب الرحمن کاکڑعلماء کرام خانقاہوں اور حجروں سے نکل کر امن کا پیغام عام کریں، مولانا محمد طاہر توحیدیسرکاری زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کسی صورت قبول نہیں، ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی ہوگی، ڈپٹی کمشنر لورالائیچوری، ڈکیتی اور ٹارگٹ کلنگ کی وارداتیں فوری روکی جائیں، مولانا عبدالرحمن رفیقعوامی مسائل کا حل اور پسماندگی کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے، سردار زادہ فیصل خان جمالیغیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری ختم کی جائے، عوامی مشکلات برداشت سے باہر ہیں، حمل خان مریسکیورٹی فورسز کی مؤثر حکمت عملی دہشت گردی کے خلاف ثبوت ہے، سرفراز بگٹیریاست پشتونوں کے آئینی حقوق تسلیم کرے، محمود خان اچکزئیپاکستان سے سعودی عرب زرعی اور غذائی برآمدات کے لیے 3 ارب ڈالر کا ہدف مقررپاکستان، سعودی عرب، ترکیہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگاطلباء کے جائز مسائل کا حل اور بنیادی سہولیات کی فراہمی ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، حبیب الرحمن کاکڑعلماء کرام خانقاہوں اور حجروں سے نکل کر امن کا پیغام عام کریں، مولانا محمد طاہر توحیدیسرکاری زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کسی صورت قبول نہیں، ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی ہوگی، ڈپٹی کمشنر لورالائیچوری، ڈکیتی اور ٹارگٹ کلنگ کی وارداتیں فوری روکی جائیں، مولانا عبدالرحمن رفیقعوامی مسائل کا حل اور پسماندگی کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے، سردار زادہ فیصل خان جمالیغیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری ختم کی جائے، عوامی مشکلات برداشت سے باہر ہیں، حمل خان مریسکیورٹی فورسز کی مؤثر حکمت عملی دہشت گردی کے خلاف ثبوت ہے، سرفراز بگٹیریاست پشتونوں کے آئینی حقوق تسلیم کرے، محمود خان اچکزئیپاکستان سے سعودی عرب زرعی اور غذائی برآمدات کے لیے 3 ارب ڈالر کا ہدف مقررپاکستان، سعودی عرب، ترکیہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا

سیرتِ رسول ﷺ پر عمل ہی دنیا و آخرت میں کامیابی کا ذریعہ ہے، سردار منظور احمد خان کاکڑ

سیرتِ رسول ﷺ پر عمل ہی دنیا و آخرت میں کامیابی کا ذریعہ ہے، سردار منظور احمد خان کاکڑ

سردار منظور احمد خان کاکڑ مرکزی صدر اتحاد بین المسلمین علما و مشائخ پاکستان نے 12 ربیع الاول اقائے نامدار رسول خدا احمد مجتبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہمارے پیارے اقا کی آمد کے موقع پر پاکستان سمیت پوری دنیا کے مسلمانوں و پوری انسانیت کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا دونوں جہانوں کے سردار خاتم الانبیاء رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنے نور سے پوری دنیا کو روشن کیا اللہ تعالی نے انہیں رحمت العالمین بنا کر بھیجا اج اس خوشی کے دن عالم اسلام کو یہ عہد کرنا ہوگا کہ ہمیں ان کے پیغام اور سنتوں پر عمل پیرا ہو کر دنیا کو امن کا پیغام دینا ہوگا بلا شبہ ان کی تعلیمات ہدایت اور سنتوں پر عمل پیرا ہو کر ہم دنیا و اخرت میں سرخرو ہو سکتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم صادق و امین تھے جنہوں نے اپنے نیک عمل سے عربوں کو جہالت سے نکال کر ہدایت کی راہ پر گامزن کیا ۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *